سولر پینلز کی حفاظت کیسے کی جائے؟
بجلی کے مہنگے بلوں سے پریشان شہری تیزی سے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے سولر پینلز اپنے گھروں میں لگا رہے ہیں۔ یہ پینلز کافی حساس ہوتے ہیں، اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ بہتر کارکردگی پیش کریں، تو...
View Articleپارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟
گزشتہ دنوں نقاب پوش پارلیمنٹ بلڈنگ میں داخل ہوئے اور تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے کئی ممبران قومی اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔ اس پر قومی اسمبلی اور سینٹ میں تمام ممبران پارلیمنٹ ایک ہو گئے، واقعہ کو...
View Articleکے ٹو کا ڈیتھ زون جہاں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی
طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم سطح سمندر سے 2100 میٹر تک کی بُلندی پر رہنے کے لیے بنا ہے۔ اور اس سے زیادہ بلندی پر انسانی جسم میں آکسیجن کی سچوریشن تیزی سے کم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور جسم میں منفی...
View Articleچھبیسویں آئینی ترمیم منظور، کیا طوفان ٹل چکا ہے؟
کیا طوفان ٹل چکا ہے؟ یہ تو ہمیں آنے والے دن بتائیں گے۔ بلآخر حکومتی اتحاد کے متنازع آئینی پیکج کو سینیٹ نے منظور کر لیا جس کے ساتھ ہی اس کی شقوں پر ہفتوں سے جاری بحث اور مذاکرات بھی اپنے اختتام کر...
View Articleبھارتی انتخابات ہمارے لیے کون سے سوالات چھوڑ گئے؟
بھارت میں ہونے والے انتخابات ہمارے لیے کچھ سوالات چھوڑ گئے ہیں۔ اگر ہم چاہیں توا ن پر غور کر سکتے ہیں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ بھارت میں کسی نگران حکومت کے تماشے کے بغیر کیسے انتخابات ہو گئے؟ بھارت میں بھی...
View Articleچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے...
View Articleقرض سے چھٹکارا کب اور کیسے؟
پاکستانی عوام مہنگائی اور مشکلات کی جس چکی سے گزر رہے ہیں، وہ کسی سے چھپی ہوئی نہیں، افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ان مسائل کو حل کرنے میں کسی بھی قسم کی خاطر خواہ پیش رفت نظر نہیں آتی۔ پاکستان کی معیشت اور...
View Articleپاکستان کی بلند ترین پہاڑی چوٹیاں کون سی ہیں ؟
دنیا میں 8 ہزار میٹر سے بلند صرف چودہ چوٹیاں ہیں، جن میں سے پانچ پاکستان میں ہیں، جن میں کے ٹو، نانگا پربت، گاشر برم ون، بروڈ پیک اور گاشر برم ٹو شامل ہیں، جبکہ سات ہزار میٹر سے بلند چوٹیوں کی تعداد...
View Articleچھبیسویں ویں آئینی ترمیم کیسے پاس ہوئی
قارئین آپ کو بتاتا ہوں کہ 26ویں آئینی ترمیم کیسے پاس ہوئی، میری ایک دوست سے بات ہوئی تو اس نے مجھ سے کہا کہ کچھ لوگ مولانا فضل الرحمن اور تحریک انصاف کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مگر ایسا نہیں ہے۔...
View Articleاہم ٹیکس اصلاحات
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس قوانین سے نان فائلرز کی کیٹگری ختم کرنے اور ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں لگانے کا جو فیصلہ کیا وہ معاشی چیلنجوں کا سامنا کرنے والے وطن عزیز کیلئے نہ صرف...
View Articleآئی پی پیز کے اثرات
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز جن کی مجموعی تعداد آٹھ درجن کے قریب ہے، قومی معیشت کا خون چوسنے اور ملک کو زبوں حالی سے دوچار کرنے کا کتنا بڑا سبب ہیں، اس کی نہایت خوفناک تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ ان سے...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد امریکا کیسا ہو گا؟
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت ریپبلکن پارٹی کی شاندار کامیابی کے بعد اب امریکا کیسا ہو گا؟ یہ سوال امریکا سمیت دنیا بھر میں گردش کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نے امریکی اور بین...
View Article’’گریٹ اسموگ آف لندن‘‘
لاہور اور پنجاب کے بہت سے شہر اس وقت جس خطرناک اسموگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے دنیا کے کئی ممالک اس کا سامنا کر چکے ہیں۔ اسموگ کے اندھیرے اور زہریلی فضا میں سانس لینے سے ان ملکوں کے لاکھوں افراد...
View Articleکرپشن کے ذمے دار صرف سیاستدان ہی کیوں؟
کرپشن، ملک لوٹنے اور غیر آئینی اقدامات کی حمایت کے جتنے الزامات سیاستدانوں پر لگے اتنے الزامات ملک کی بیوروکریسی اور دیگر اداروں پر نہیں لگے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ خود بدنام ہو کر دوسروں کو اشرافیہ...
View Articleبائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟
جولائی دو ہزار پانچ میں فلسطینی نژاد قطری ایکٹوسٹ عمر برغوتی نے مصر میں مقیم فلسطینی ایکٹوسٹ رامی شاعت سے مل کر فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی پر اسرائیل کو مجبور کرنے کے لیے اسرائیل میں سرمایہ کاری کے...
View Articleپی آئی اے کا عروج و زوال
بیرون ملک رہنے والے پاکستانی، ’’پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز‘‘ کے ساتھ ایک رومانس رکھتے تھے۔ جو شخص بھی بیرون ملک روانہ ہوتا یا پاکستان واپس جاتا تو پاکستانی پرچم بردار ائیر لائن کو ترجیح دیتا۔ دیار...
View Articleجنگی جرائم اور بین الاقوامی عدالت انصاف
انسانی تاریخ کا ہر دور جنگ، تباہی اور ظلم کی داستانوں سے بھرا ہوا ہے، لیکن کچھ جرائم ایسے ہیں جو نہ صرف میدان جنگ میں بلکہ امن کے دور میں بھی انسانیت کے نام پر داغ بن جاتے ہیں۔ ان ہی جرائم کو روکنے اور...
View Articleمصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنی تحریر بہتر بنانے کے طریقے
آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ آج کل دفتروں میں اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی انگریزی بہت بہتر ہو گئی ہے، بےعیب گرامر، علامات اوقاف بالکل درست جگہ پر، مناسب اور عمدہ الفاظ سے لیس جملے۔ لیکن غور کیا جائے تو صاف...
View Articleوہ امریکہ اب نہیں رہا
امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی انتخاب ایک حقیقت کے سامنے بے بس تھا اور وہ ہے اکیسویں صدی میں امریکہ کی مسلسل تنزلی۔ امریکہ نے اپنی قیادت، اعتماد، اخلاقی ساکھ اور اقتصادی برتری کھو...
View Articleشام کی صورت حال اور ترکیہ
مشرقِ وسطیٰ کے ملک شام جس پر بعث پارٹی اور اسد خاندان جو گزشتہ 50 سال سے زائد عرصے سے برسر اقتدار تھا آخر کار اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ بشار الاسد اپنے والد حافظ الاسد کی موت کے بعد 2000 میں اقتدار...
View Articleفائنل کال کے بعد؟
پہلے سوال کا تعلق تحریک انصاف اور حکومت دونوں سے ہے۔ تحریک انصاف سے پوچھا جانا چاہیے کہ اس کی قیادت عام کارکنان سے تو یہ اپیل کر رہی تھی کہ بچوں اور فیملیوں سمیت اس احتجاج کا حصہ بنیں تو کیا پارٹی...
View Articleمعاشی بہتری یا طفل تسلیاں
موجودہ حکومت کو معرض وجود میں آئے ہوئے تقریباً نو ماہ ہونے کو ہیں اور کوئی شک نہیں کہ اس نے اِن نو مہینوں میں معاشی بہتری کے لیے بہت سے کام کیے ہیں لیکن کیا اُن کے نتیجے میں ہم اس خطرناک صورتحال سے...
View Articleجمی کارٹر : امریکی صدور میں سب سے زیادہ عمر پانے والے صدر
امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر یکم اکتوبر 1924 کو ریاست جارجیا کے شہر plains میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنا بچپن جورجیا کے شہر آرچری میں گزارا۔ انہوں نے 1946ء میں امریکی نیول اکیڈمی سے گریجویشن کی۔ اس کے...
View Articleشام کی کنجی ترکیہ کے ہاتھ میں
ترکیہ ایردوان کے دور میں عہدِ رفتہ کی شان و شوکت حاصل کرنے اور دنیا میں سپر قوت بننے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ ترکیہ نے خطے میں اپنی دھاک بٹھانے کیلئے آرمینیا کے ساتھ مغربی ممالک کے گٹھ جوڑ کو ایسے...
View Articleغزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا
جن کا خیال تھا کہ حماس کی مزاحمت کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب وہ قصہ ماضی ہے، انہیں خبر ہو کہ اسرائیل کو اسی مزاحمت کے نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر معاہدہ کرنا پڑا ہے اور معاہدہ بھی وہی ہے جس پر فلسطینی...
View Article