$ 0 0 فرانس کے جنوبی شہر نیس میں جشن آزادی کی تقریبات کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے درجنوں افراد کو کچل دیا، اس واقعے میں کم سے کم 80 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور درجنوں زخمی ہیں۔