Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

ترک صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال

$
0
0

 ترك صدر اپنے پاکستانی ہم منصب ممنون حسین کی دعوت پر ایوان صدر پہنچے جہاں ان کی آمد پر صدر مملكت ممنون حسین نے ایوان صدر كے مركزی دروازے پر ان كا خیر مقدم كیا، دوبچوں نے انہیں پھولوں كے گلدستے پیش كیے۔ صدر مملکت ممنون حسین اورترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان پہلے علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوئی جس کے بعد ملاقات میں دونوں ملكوں كے وفود بھی اس میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پرترك وزیرخارجہ، صدارتی ترجمان ، ترك سفیر جب کہ پاکستان کی جانب سے سیکریٹری خارجہ اور دیگراعلیٰ حکام ملاقات میں شریک تھے۔










Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles