Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

حلب میں تباہی وبربادی کی منہ بولتی تصاویر

$
0
0

حلب کے مکانات اور آباد بستیاں تو ویران ہو ہی چکی ہیں مگر شہر کی گلیاں، سڑکیں او محلے انسانی لاشوں کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ خواتین سے لے کر کم سن بچوں تک ہر عمر کے افراد کو قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں سڑکوں پر پھینک دی گئی ہیں۔ کوئی انہیں اٹھانے اور زمین میں دفن کرنے والا بھی باقی دکھائی نہیں دیتا۔









Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles