Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

شامی شہر حلب تباہی کے دہانے پر

$
0
0

حلب میں حکومتی کنٹرول مضبوط ہونے کے بعد شامی صدر بشارالاسد کی حامی فورسز نے شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ شروع کردیاہے۔ شامی فورسزلوگوں کے گھروں میں داخل ہو کر انھیں نشانہ بنا رہی ہیں اور اب تک82 شہریوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔ 













Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles