Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے ایک اور میزائل داغ دیا

$
0
0

شمالی کوریا کسی کو خاطر میں نہ لایا اور مزید ایک بین البراعظمی میزائل داغ دیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق میزائل جاپان کی فضاؤں سے ہوتا ہوا جزیرے ہوکائیڈو سے دو ہزار کلومیٹر دور بحرالکاہل میں گرا۔ واقعہ کے فوری بعد جاپانی حکومت نے اپنے شہریوں کو متاط رہنے کی وارننگ جاری کر دی۔ جاپان نے شمالی کوریا کی اس اشتعال انگیزی کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان نے میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے، شمالی کوریا کے جارحانہ اقدام پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے حکام کےمطابق میزائل پیونگ یانگ سے مشرق کی جانب فائر کیا گیا ہے۔
 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles