↧
انسانی اسمگلروں نے یورپ کے لیے نیا راستہ ڈھونڈ لیا
روئٹرز کے مطابق تیونس سے بھی نوجوان تارکین وطن مالی مجبوریوں کی بنا پر ان اسمگلروں کے ذریعے اٹلی کا رخ کرتے نظر آتے ہیں، جب کہ افریقی تارکین وطن بھی اب لامپے ڈوسا کے سمندری راستے پر بحری گشت کے تناظر میں سسلی کا رخ کرنے میں زیادہ دلچیسپی لے رہے ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش کی طرف حالیہ ہجرت سے قبل میانمار (برما) کے مغربی صوبے راكھین میں روہنگیا مسلمانوں کی آبادی تقریباﹰ دس لاکھ تھی۔ میانمار میں انہیں غیر قانونی بنگلہ دیشی مہاجر مانا جاتا ہے۔
↧