Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

چین میں سب سے بڑی آن لائن شاپنگ ویب سائٹ علی بابا کا نیا ریکارڈ قائم

$
0
0

چین کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ ویب سائٹ علی بابا نے ایک بار پھر ریکارڈ تو ڑ دیا ہے۔ چین کے سب سے بڑے سالانہ آن لائن شاپنگ تہوارسنگلز ڈے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں پہلے ہی روز تین منٹ میں 1.51 بلین ڈالر مالیت کی اشیاء فروخت کر دی گئیں ہیں۔ علی بابا نے پہلے گھنٹے میں 8.6 بلین ڈالر مالیت کی اشیاء آن لائن فروخت کر کے نیا ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے۔ علی بابا چین کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ ہونے کے ناطے اندرون اور بیرون ملک صارفین تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کی وجہ سے اس کی غیر ملکی برانڈ کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور چین کے باہر خریداروں کی تعداد بھی عالمی سطح پر پہنچ چکی ہے۔



 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles