Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Browsing all 6211 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آٹھ سالہ حافظِ قرآن کی شامی مہاجرین کے لیے امداد

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ ماریہ اسلم نے مکمل قرآن حفظ کیا اور شامی مہاجرین بچوں کے لیے ہزاروں پاؤنڈ امداد بھی جمع کی۔ ماریہ نے پانچ سال کی عمر میں قرآن حفظ کرنا شروع کیا تھا اور اُنھوں نے دو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اوباما : اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

اس سے پہلے کہ آگے بڑھیں بعض قارئین کے لئے ایک چھوٹی سی وضاحت شائدضروری ہو۔ ایٹمی اور جوہری بم یا وارہیڈ ہم معنی الفاظ نہیں ہیں۔ جوہری بم، نیو کلیئر وارہیڈ کا ترجمہ ہے اور نیوکلیئر بم میں ایٹم بم اور...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

شریف خاندان سے چند سوال

گرائے گئے بم پر آنے والا ردِ عمل متوقع ہے۔ شریف خاندان اور حکومتی ترجمانکے مطابق پاناما لیکس دستاویزات میں کسی غیر قانونی اقدام کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے، اور شریف خاندان نے کچھ غلط نہیں کیا۔ مالیات...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

شیر بنیں میاں صاحب شیر

تین جنوری 2014 کو موقر پاکستانی اخبار ڈان میں انتخابی اثاثہ ڈیکلریشنز سےمتعلق رپورٹ کی روشنی میں واضح ہوا کہ شریف برادران کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں نہیں ہوتا۔ رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم نواز...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔ خطرات کی زَد میں

ری پبلکن کو گرینڈ اولڈ پارٹی یا مختصر طور پر جی او پی (GOP) بھی کہا جاتا ہے۔ امریکہ میں یہ عجیب اُلٹا حساب ہے کہ ری پبلکن قدامت پسند ہیں، لیکن انہیں سرخ رنگ سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جن حلقوں میں ری پبلکن...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پانامہ لیکس اور ہمارا اصل المیہ

انصار عباسی

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاناما لیکس اور پاکستانی حکمران

ڈاکٹر حسین احمد پراچہ

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دولت چھپانے کے طریقے، ایک عمارت میں اٹھارہ ہزار کمپنیاں

پاناما کی قانونی کمپنی موساک فونیسکا کی افشا ہونے والی ہزاروں دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ دولت چھپانے کے لیے کس طرح سے ’ٹیکس ہیون‘ کا استعمال کیا جاتا ہے، اِن انکشافات سے دنیا بھر کی توجہ وسطی امریکی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

برمودا تکون کی پراسراریت کی بنیادی وجہ

کائنات بے شمار اسرار اور عجوبوں سے بھری پڑی ہے اور انسان راز ہائے قدرت کو بے نقاب کرنے کی سعی کررہا ہے۔ علوم بالخصوص سائنس سے کام لیتے ہوئے ابن آدم ابتدا سے لے کر اب تک کائنات کے ان گنت رازوں سے پردہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بوڑھے والدین کا خیال نہ رکھنے والے بچوں کو سزا

اطلاعات کے مطابق چین کے شہر شنگھائی کے وہ رہائشی جو اپنے بوڑھےوالدین کو ملنے نہیں جاتے انھیں کریڈٹ کے حوالے سے بلیک لِسٹ کیا جا سکتا ہے۔ چین کے ریاستی اخبار چائنا ڈیلی کے مطابق مئی سے نافذ ہونے والے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا پانامہ لیکس بھی ’سازش‘ ہے؟

پاکستان کا شمار اُن چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر ایک نیاموضوع انگڑائی لیتا ہے اور پھر ڈرائنگ روم، دفاتر اور دوستوں کی محافل میں اُسی موضوع پر لوگ تجزیے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ گزشتہ روز...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لکی پاناما سرکس

نہ ہیکنگ ہوتی، نہ موساک فونسیکا کا جار ٹوٹتا، نہ آئس لینڈ کے وزیرِ اعظم استعفیٰ دیتے، نہ ہی پاکستانی حزبِ اختلاف کو نواز شریف کا استعفی طلب کرنے کے لیے ایک اور مثال دستیاب ہوتی۔ ویسے استعفیٰ طلب کرنے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

فیس بک استعمال کرنے والے 20 فیصد افراد اداسی اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں، سروے

 فیس بک کا بے تحاشا استعمال صارفین کو مضطرب کرنے کے علاوہ ادُاس بھیکرسکتا ہے جب کہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق 5 میں سے ایک فرد نے اقرار کیا ہے کہ فیس بک استعمال کرکے وہ ڈپریشن اور اداسی کے شکار ہورہے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حامد میر کمیشن رپورٹ

19 اپریل 2014 کو سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والے تاریخ کے اعلیٰ ترین عدالتی کمیشن نے ایک سال اور آٹھ ماہ بعد اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹھوس شواہد دستیاب نہ ہونے کے باعث کمیشن...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

صرف وزیر اعظم کے لیے

انصار عباسی

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیوں مذاق کرتے ہو؟

کسی اہم مسئلے کو حل کرنے کے بجائے دفنانا زیادہ آسان ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ آسان یہ ہے کہ مسئلے پر کمیشن بٹھا دو ۔ یقین نہ آئے تو پچھلے 70 برس میں بننے والے تحقیقاتی و اصلاحی کمیشنوں کا حال دیکھ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قوم پوچھتی ہے انتخاب عالم، نجم سیٹھی، شہریار کب جائیں گے؟

پاکستان کی ایشیا کپ اور ورلڈکپ T20 کرکٹ میں شکستوں کے تینوں کردار کپتان شاہد آفریدی، کوچ وقار یونس اور سلیکشن کمیٹی سب نے استعفے دیدئیے جس سے قوم کا غصہ کسی حد تک کم تو ہوا ہے، یہ الگ بات ہے کہ شکستوں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سعودی عرب میں تارکینِ وطن کے لیے گرین کارڈ

سعودی عرب کے نائب ولی عہد ،نائب وزیراعظم اور وزیردفاع شہزادہ محمد بنسلمان کی جانب سے اعلان کردہ ''گرین کارڈ''منصوبے کا بہت سے تارکین وطن نے خیرمقدم کیا ہے۔ اس منصوبے سے تارکین وطن کو اسپانسروں کے پنجۂ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بہت ہوچکا : ہندوتوا کو طلباء کا چیلنج

ہندوستان میں ویسے تو ہمیشہ ہی اعلیٰ ذات کے ہندو حکومت میں رہے ہیں، مگراس کو سیکولر ازم کا لبادہ اوڑھا کر غیر مذہبی حکومت قرار دیا جاتا رہا ہے۔ مگر بی جے پی کے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت میں جس طرح...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا واپس لانے کا آسان طریقہ

الیکٹرونک ڈیوائس سے ڈیٹا کا غلطی سے ضائع ہو جانا آج کل ایک معمولی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیٹا ریکوری کے بھی کئی سافٹ ویئر باآسانی دستیاب ہیں۔ واٹس ایپ چونکہ اس وقت سب سے مقبول چیٹنگ ایپلی کیشن ہے اس...

View Article
Browsing all 6211 articles
Browse latest View live