وہ وجوہات جن کی بناء پر کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک ممکن ہی نہیں
ضلع حویلی آزاد کشمیر کی یونین کونسل بھیڈی اور اس کا ایک گاؤں سرجیواڑ ہےجس کا نصف حصہ آزاد کشمیر جبکہ باقی ماندہ بھارتی قبضے میں ہے۔ اس گاؤں کے باسی اکثر و بیشتر بھارتی فوج کے گولوں کی زد میں رہتے ہیں...
View Articleچین نے مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی کوشش پھر ناکام بنا دی
چین نے اقوام متحدہ میں ہندوستان کی جانب سے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی درخواست پر ایک بار پھر ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے اپنے اعتراض میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی۔...
View Articleکیسی سٹرائیک، بس فائرنگ زیادہ تھی، اور تو کچھ دیکھا نہ سنا
بارڈر پر فائرنگ سے مجھے تو ڈر نہیں لگتا مگر امی پریشان رہتی ہیں'۔ یہ الفاظہیں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم احسان اللہ کے جو لائن آف کنٹرول کے قریب اپنے اہلخانہ کے ساتھ رہائش...
View Articleپھٹا پوسٹر، نکلا ہیرو : کشمیر کا مسئلہ کس نے الجھا رکھا ہے
کچھ لوگ پیدائشی ہیرو ہوتے ہیں اور کچھ کو قسمت ہیرو بنا دیتی ہے۔ ہر تحریککا ایک ہیرو ہوتا ہے اور تحریک کامیاب ہونے کے بعد، اس کی تصویریں اداروں میں ٹانگی جاتی ہیں، اس پہ ترانے لکھ جاتے ہیں اور مائیں...
View Articleسعودی عرب میں شاہ خرچیوں کا دور ختم ؟
یہ ہفتہ سعوری عرب کے لیے خاصا ڈرامائی ہفتہ رہا ہے۔ سرکاری اخراجات میںکمی کر دی گئی ہے اور سعودی عرب نے اپنی گزشتہ 18 ماہ سے جاری وہ پالیسی ختم کر دی ہے جس کے تحت وہ زیادہ سے زیادہ تیل پیدا کر رہا تھا،...
View Articleہمارے موبائل فون کی لت میں مبتلا ہونے کی وجہ کیا ہے ؟
اسمارٹ فون کا پھیل جانا ایک ایسی حقیقت ہے جس سے فرار ممکن نہیں اور اسی طرح اس کی لت پڑجانے کا مسئلہ بھی ! اس میں کوئی شک نہیں کہ (اسمارٹ) فون کی لت بھی دیگر نشوں کی مانند ہے جو کہ اکثر اوقات بہت سے...
View Articleبدحواسی کی انتہا : بھارت کا پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ
بھارت کی بدحواسیوں کا نان اسٹاپ سلسلہ جاری ہے اور اس بار بھی بھارتیفورسز نے ایک اور کبوتر پکڑلیا جس پر پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام لگا کر تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہے۔ کبوتر کو امن کی علامت سمجھا...
View Articleچین دنیا بھر کے گدھے خریدنے کے لیے کوشاں کیوں ؟
چین اس وقت دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے تمام گدھوں کوخریدنے کے لیے کوشاں ہے.تا کہ انہیں طبی مصنوعات اور ادویہ سازی میں استعمال کیا جاسکے۔ بالخصوص جیلاٹن اور بعض امراض کے علاج کی دوائیں...
View Articleدنیا کی خطرناک ترین جیل کی بھیانک کہانی
دنیا کے مختلف ممالک میں خوفناک جیلیں موجود ہیں، جہاں خطرناک قیدیوں کو رکھا جاتا ہے۔ عموماً ان جیلوں میں ایسے قیدی رکھے جاتے ہیں، جن کے بارے میں یہ یقین ہو چلا ہو کہ ان کا ’’راہِ راست‘‘ پر آنا ممکن...
View Articleکشمیر ڈائری : مظفر کی موت کب ہوئی؟
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تقریباً تین ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری احتجاج کی لہر، تشدد اور کرفیو کا کشمیریوں پر کیا اثر پڑا ہے؟ بی بی سی اردو نے سرینگر کی رہائشی ایک خاتون سے رابطہ کیا جن کے تجربات و...
View Articleلائن آف کنٹرول پر ذلت کا سامنا کرنے کے بعد بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی...
امریکا نے پاکستان کو دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کی بھارتی آن لائن پٹیشن مسترد کردی ہے۔ لائن آف کنٹرول پر ذلت کا سامنا کرنے کے بعد بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑ گئی ۔ وائٹ...
View Article