امریکہ ہار گیا، قوم پرست جیت گئے
وہ بے چین تھے کبھی ٹیلی ویژن کی طرف دیکھتے، کبھی دونوں ہاتھوں سےاپنے سر کو دبانے لگتے، کبھی ٹانگیں سمیٹ کر صوفے پر رکھ لیتے، کبھی اُٹھ کر چلنے لگتے کبھی سگریٹ کے کش لگاتے، کبھی جلدی جلدی کافی کے سپ...
View Articleامریکی غروب کا آغاز ؟
71 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا کر اپنیتیسری اہلیہ کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں براجمان ہو چکے ہیں۔ باراک حسین اوباما اب سابق ہیں۔ اگرچہ کہلائیں گے وہ صدر ہی، امریکی روایت میں عہدے...
View Articleکنگڈم آف ہیون
12 ویں صدی کی صلیبی جنگوں کا احاطہ کرتی یہ فلم 2005ء میں ریلیز ہوئی، جس کے ہدایت کار، رزمیہ فلمیں بنانے والے رڈلے سکاٹ ہیں ۔ صلاح الدین ایوبی اور صلیبی بادشاہوں کے درمیان تاریخی کشمکش کی داستان بیان...
View Articleمتنازع معاملات پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطرناک مؤقف
اب جبکہ امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ متنازع صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ہفتےعہدہ سنبھالنے والے ہیں تو دنیا اپنی سانسیں روکے ہوئے ہے۔ ان کے قابلِ بھروسہ ہونے کے حوالے سے اٹھتے سوالات کی وجہ سے واشنگٹن بے حد غیر...
View Articleبش کی صلیبی جنگوں کے بعد ٹرمپ کا اسلامی دہشت گردی کاطعنہ
بش نے نائن الیون کے بعد نئی صلیبی جنگوں کا بگل بجایا تھا، اب ٹرمپ نےاسلامی دہشت گردی کے انسداد کا اعلان کیا ہے، ذرا پیچھے جائیں تو ریگن نے نئے ورلڈ آرڈر کو مسلط کیا تھا۔ وہ دن اورا ٓج کا دن امریکہ اور...
View Articleمیری ڈیجیٹل زندگی اور موت
سوچا ہی نہ تھا کہ پچھلے تیس برس میں زندگی کتنی آسان ہو جائے گی۔ میری نسل آخری پری ڈیجیٹل ایج نسل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ دو ہزار چالیس یا پچاس کے کسی ایک دن آپ کی کلائی پر بندھے گھڑی کے سائز کی ایک ہزار...
View Articleطیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے
ان دنوں چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں ایک دس سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس زیرِ سماعت ہے۔ چونکہ ہمارے تفتیشی و عدالتی نظام کو ہر طرح کی دیمک لگی پڑی ہے لہذا چیف جسٹس کو ایک ایسے کیس میں بھی...
View Articleسام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کی بیٹریاں کیوں پھٹ رہی تھیں؟
کورین اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ کا کہنا ہے کہ دو سپلائرز کی جانب سے خراب بیٹریاں فراہم کرنے کی وجہ سے نوٹ 7 پھٹنے کے واقعات پیش آئے۔سام سنگ کی جانب سے یہ بیان مہینوں سے جاری تحقیقات کے مکمل ہونے کے بعد...
View Articleمسلم پناہ گزینوں کے امریکہ داخلے پر پابندی، ٹرمپ حکم نامے پر دستخط کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک خصوصی صدارتی حکم نامے پر دستخط کریں گے جس کے تحت شامی پناہ گزینوں اور مسلم ممالک سے تارکین وطن کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی جائے گی جبکہ امریکا کے ساتھ میکسیکو کی سرحد...
View Articleامریکی صدر ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کا حکم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکمنامے میں امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کے سو فیصد اخراجات بھی میکسیکو سے لیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے میکسیکو کی...
View Articleامریکہ نے گرین کارڈ ہولڈرز کو بھی نہیں بخشا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخل ہونے پر لگائی جانے والی پابندی کا اطلاق 'گرین کارڈ'رکھنے والوں پر بھی ہو گا۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی ترجمان کی جانب...
View Articleسب سے پہلے امریکا ؟
ٹرمپ کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی میڈیا اس ملک کو نہیں سمجھتا۔ اسے اب بھی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ٹرمپ امریکا کے صدر کیوں ہیں۔ جو میڈیا قبل از وقت...
View Articleمسلمانوں خوش آمدید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا دھچکہ اس وقت لگا جب امریکا کی 2 مقامی عدالتوں نے ان احکامات پرعمل درآمد روکنے کا عبوری حکم جاری کیا جن میں انہوں نے 7 مسلم ممالک کے تارکین وطن پر پابندی عائد کی تھی۔ اب...
View ArticleOne million people sign petition calling for Trump's state visit to be axed
An online petition calling for Donald Trump to be prevented from making an official state visit to the UK has reached 1m signatures. The petition, on the government’s official petitions site, which at...
View Articleٹرمپ کو برطانیہ کے دورے سے روکنے کی درخواست پر 10 لاکھ دستخط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد ان کےفیصلے دنیا بھر میں متنازعہ شکل اختیار کرچکے ہیں اور جہاں امریکا میں ان کے خلاف احتجاج جاری ہے وہیں برطانوی شہریوں نے بھی امریکی صدر کا...
View Article