Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

روسی فوجی پاکستان میں

$
0
0

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق روس کی بری فوج کے دستے پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔


آئی ایس پی آر کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور روس کی بّری افواج کے درمیان ہونے والی یہ مشترکہ مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔

 پاکستان اور روس کی بری افواج کے درمیان ہونے والی ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔




Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles