↧
صحت کیلئے بدترین سوشل میڈیا ایپ کونسی ہے؟
اگر آپ انسٹاگرام استعمال کرنا پسند کرتے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ اسے نوجوانوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب کرنے والی سب سے بدترین سوشل میڈیا ایپ قرار دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ رائل سوسائٹی آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ فوٹو شیئرنگ ایپ نوجوانوں کی نیند سمیت مختلف منفی ذہنی اثرات مرتب کرتی ہے۔
↧