↧
امریکا اور روس کا شام پر کیا موقف ہے ؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے درمیان ملاقات کے تناظر میں کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ’’ امریکا اور روس کے درمیان مذاکرات سے کسی نتیجے پر پہنچنا قبل ازوقت ہو گا‘‘۔ ٹرمپ اور روس کے درمیان شام کے حوالے سے تعلق داری کوئی غیر مستحکم نہیں ہے۔اگرچہ کہ واشنگٹن ڈی سی میں صدر ٹرمپ کے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کو چلتا کرنے کے بعد سے ایک سیاسی طوفان برپا ہے۔ ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن شام کے سوال پر امریکا کی خارجہ پالیسی کو بالکل درست سمت میں چلا رہے ہیں۔
↧