Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

سیلاب سے بدحال بھارت میں ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر

$
0
0

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست میں سیلاب اپنے زوروں پر ہے جس میں اب تک 202 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ایک کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہیں۔ ضلعے میں سیلاب سے متاثر ہونے والے کنبے عارضی خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ بہار کے 17 اضلاع سیلاب کی زد میں ہیں۔







Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles