State funeral of Dr Ruth Pfau with full national honours held in Karachi
Pakistani Army personnel and members of the Marie Adelaide Leprosy Centre transport the coffin of Ruth Pfau to an ambulance during her funeral ceremony in Karachi.
View Articleگوگل کی تخلیق کی کہانی
گوگل کی تخلیق کی کہانی کیلی فورنیا کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے نوجوان طالب علموں لیری پیج اور گراڈ اسکول کے طالب علم سرگی برن کے درمیان ہونے والی ملاقات سے ہوئی۔ دونوں پی ایچ ڈی کے طالب علم تھے، انہوں...
View Articleنیلسن مینڈیلا کی جدوجہد اور سیاہ فاموں کی آزادی
نیلسن مینڈیلا نے اپنی جوانی سے لے کر تمام عمر اپنے ملک اور اپنی قوم کی آزادی کے لیے صرف کر دی۔ اسے اپنے بیوی بچوں اور خاندان سے الگ رہ کر بار بار قید و بند سے گزرنا پڑا اور اس کے آخری 27 برس تو مسلسل...
View Articleپچیس سال بعد بھی بوسنیا کی جنگ کے زخم تازہ ہیں
بوسنیا کی لڑائی کو 25 سال گزر گئے ، لیکن اس کے زخم ان مائوں کے لئے آج بھی تازہ ہیں جن کے جوان بیٹے اور جوان بیٹیاں جنگ کی نذر ہو گئیں ۔ اس جنگ کا ماجرہ کچھ یوں ہے کہ یوگوسلاویہ بکھرنے کے بعد سربیا،...
View Articleافغانستان کا عروج اور زوال تاریخ کے مختلف ادوار میں
افغانستان ایک قدیم تاریخی مملکت ہے۔ قدیم وسط ایشیا سے ہندوستان آنے کا صرف ایک ہی زمینی راستہ تھا جو افغانستان کی شمال مغربی سرحدوں سے گزرتا ہے۔ تاہم عظیم ہمالیائی سلسلے کو پارکر کے چین کی حملہ آور...
View Articleچین کی پیپلز لبریشن آرمی کا فوجی نمائش میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ
چین میں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کو 90 سال مکمل ہونے پر شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریڈ میں 12 ہزار حاضر سروس چینی فوجی اہلکاروں نے حصہ لیا جبکہ 700 سے زائد فوجی گاڑیاں اور جہاز...
View Articleاقوام متحدہ سے ’قاتل روبوٹس‘ کی تیاری پر پابندی لگانے کا مطالبہ
روبوٹکس کے 100 سے زیادہ ماہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 'قاتل روبوٹس'کی ایجاد پر جاری منصوبے کو روکنے کے لیے اقدامات کریں۔ ارب پتی ایولن مسک سمیت مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کے سو سے...
View Articleامریکی دھمکی کا پاکستان کو بھرپور جواب دینا ہو گا
امریکی صدر کے افغانستان سے متعلق خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پالیسی بدلنے کی لیے امریکی دھمکی کا پاکستان کو بھرپور جواب دینا ہو گا۔ تجزیہ کار عادل نجم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو...
View Articleافغانستان : امریکی تاریخ کی طویل ترین ںاکام جنگ
افغان جنگ امریکی تاریخ کی طویل ترین عسکری کارروائی بن چکی ہے۔ افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد خاصی کم ہو چکی ہے، جو کچھ برس قبل تک قریب ایک لاکھ تھی اور اب فقط چند ہزار امریکی فوجی وہاں...
View Articleٹرمپ کے نعرے اور افغان حقیقت
اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ خطاب کو دیکھا جائے تو یہی بات سامنے آتی ہے کہ سولہ برس گزر جانے کے بعد بھی امریکہ کی طویل ترین جنگ، یعنی افغانستان کی لڑائی، مزید طویل ہونے جا رہی ہے۔ صدر ٹرمپ کا افغانستان...
View Articleایردوان اور سیکولرازم
ترکی کے عظیم رہنما رجب طیب ایردوان کے دور سے قبل جب ہم ترکی میں سیکولرازم کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں وہ سیکولرازم مذہب اسلام کے مخالف ہونے کے ساتھ ساتھ یک طرفہ نام نہاد سیکولراز م کے طور پر دکھائی دیتا...
View Articleتارکینِ وطن چلے گئے تو ہم کیا کریں گے؟
اس وقت کیا ہو گا، جب تمام تارکینِ وطن سعودی عرب سے واپس چلے جائیں گے؟ کیا ہم رنگا رنگ تنوع کو کھو دیں گے؟ کیا ہم سعودی ہر کام کو انجام دینے کے لیے تیار ہیں؟ کیا ہم کبھی ایسے ہوں گے؟ یہ ایک غیر تجربے...
View Articleنیب نے شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا
پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب حکام کے مطابق نواز شریف اور ان کے بچوں کو...
View Articleالبرٹ آئن سٹائن : اپنے اسکول کا سب سے کمزور لڑکا تھا
چند برس پہلے کی بات ہے کہ میں جنوبی جرمنی کے ایک چھوٹے سے قصبے کی گلیوں میں گھوم رہا تھا کہ میرے ایک دوست نے جو میرے ساتھ تھا، اچانک رک کر ایک پرچون فروش کی دوکان کے اوپر ایک کھڑکی کی طرف اشارہ کرتے...
View Articleکہیں ہم امریکا و بھارت کی پاکستان کے خلاف مدد تو نہیں کر رہے؟
امریکا کو خوش کرنے کے لیے ہم نے اپنے ملک کی خودمختاری کا کوئی خیال نہ رکھا۔ جو کچھ دے سکتے ہیں وہ بنا مانگے امریکا کے حوالے کیا۔ اپنے ائیرپورٹس اُن کے حوالے کر دیے اپنی فضائی حدود اُن کے لیے کھول دیں،...
View Articleامریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن ؟
افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے صدر ٹرمپ کی اعلان کردہ نئی امریکی پالیسی کو سولہ سال سے خود اپنی شروع کردہ جنگ میں اپنی غلطیوں اور ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کو حقائق کا منہ چڑانے کی کوشش کہنا...
View Articleہیش ٹیگ کے دس سال مکمل ہو گئے
10 سال پہلے آج کے ہی دن انٹرنیٹ کی دنیا پر ایک نئی چیز سامنے آئی تھی جس کے بغیر اب کوئی بھی سوشل میڈیا نیٹ ورک مکمل نہیں اور وہ ہے ہیش ٹیگ۔جی ہاں 24 اگست 2007 کو ایک شخص کرس میسینا نے پہلی بار ہیش ٹیگ...
View Articleبرقع کا تمسخراڑانے والی آسٹریلوی سینیٹر خود مذاق بن گئیں
آسٹریلوی پارلیمنٹ میں برقع کا مذاق بنانے والی سینیٹر پاؤلاہینسن خود مذاق بن گئیں۔ ایک تقریب میں شرکت کرنے پہنچیں تو لوگوں نے ’’ گو گو‘‘ کے نعرے لگا دیئے، سینیٹر شرمندہ ہو کر لوٹ گئیں ۔ مسلمانوں سمیت...
View Articleسیلاب سے بدحال بھارت میں ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر
انڈیا کی شمال مشرقی ریاست میں سیلاب اپنے زوروں پر ہے جس میں اب تک 202 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ایک کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہیں۔ ضلعے میں سیلاب سے متاثر ہونے والے کنبے عارضی خیموں میں رہنے پر مجبور...
View Articleامریکہ کی افغان پالیسی : خدشات اور امکانات
یہ شور و غوغا ، یہ سراسیمگی ، یہ دھمکیاں۔ آخر یہ سب کیوں ؟۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان اور پاکستان سے متعلق پالیسی بیان میں آخر کونسی چیز غیرمتوقع ہے کہ ہم غیرمعمولی جذباتیت کا مظاہرہ کرنے...
View Article