↧
ٹرمپ کے نعرے اور افغان حقیقت
ظاہر ہے کہ صدر ٹرمپ اس حکمت عملی کو اپنی بنائی ہوئی نئی پالیسی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں، لیکن قصہ مختصر یہ ہے کہ ’حالات پر مبنی پالیسی‘ کا منتقی نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ امریکہ افغانستان سے جا نہیں رہا۔
↧