↧
سعودی عرب و امارات میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کر دیا گیا
محمد عادل عباسی کے مطابق یورپ کے کچھ ملکوں میں 20 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی شرح کی نسبت یہ اب بھی خاصا کم ہے جبکہ ٹیکس کا اطلاق ہوٹل اور سروس اپارٹمنٹس، اسکول کی کتابوں، اسکول یونیفارم، کرایوں، کمرشل رینٹس، انٹرٹینمنٹ، اسمارٹ فونز، گھڑیوں، زیورات، فیول، کاروں، ٹیلی فون، پانی اور بجلی بلوں پر ہو گا جبکہ میڈیکل فیس، امتحانی فیس، فضائی سفر، ادویات، سرجری، رہائشی کرائے، اسکول فیس ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوںگے۔
↧