Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

مارک زکر برگ کو 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا نقصان

$
0
0

فیس بک پرخبریں کم کرنے کا اعلان کر کے مارک زکربرگ کو 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔ زکربرگ نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ فیس بک پرخبریں کم کرنے کا اعلان کر کے فیس بک کے بانی کو 3 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوا، فیس بک کے حصص کی قیمت میں اچانک 4 اعشاریہ 4 فیصد کمی ہو گئی۔ تینتیس برس کےمارک زکربرگ نے 2004 میں فیس بک متعارف کرائی تھی۔ انہوں نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ فیس بک کے بانی نے خبروں اور اشتہارات کے بجائے عوامی رابطوں کو بڑھانے پر زور دیا تھا۔
 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles