Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر

$
0
0

عاصمہ جہانگیر کی عمر 66 برس تھیں، وہ 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں، وہ سپریم کورٹ بار کی سابق صدر بھی رہیں۔ انہوں نے عدلیہ بحالی تحریک میں بھی کردار ادا کیا تھا۔ عاصمہ جہانگیر نے انسانی حقوق کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائی۔ انہوں نے کئی کتابیں بھی تصنیف کیں۔ عاصمہ جہانگیر آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے مقدمے میں بھی سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں اور آخری مرتبہ انہوں نے 9 فروری کو پیش ہو کر عدالت کے روبرو دلائل دیے تھے۔  ان کی ایک بیٹی لندن میں مقیم ہیں. معروف قانون دان، سماجی کارکن اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئیں، انہیں طبیعت کی خرابی کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔ 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles