↧
اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی احد تامیمی اسرائیلی عدالت میں
دو سال قبل احد تامیمی کی ہی ایک ویڈیو منظرِعام پر آئی تھی جس میں انھیں ایک اسرائیلی فوجی کے ہاتھ کو دانتوں سے کاٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس اسرائیلی فوجی نے ان کے بھائی کو پتھر پھینکنے کے شبہے میں حراست میں لیا تھا۔
↧