فوج کی کاروباری کمپنیوں کا جواز کیا ؟
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں وزارتِ دفاع نے تحریری جواب میں بتایاہے کہ پاکستان کی فوج کے زیر انتظام 50 کاروباری کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریری جواب میں ڈیفنس ہاؤسنگ...
View Articleکیا طیب اردگان واقع انتقام کی آگ میں اندھے ہوچکے ہیں؟
ترکی میں فوج کی جانب سے بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سرکاری ملازمین کی معطلی، برطرفی اور گرفتاریوں نے دنیا بھر میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اردگان نے بغاوت کے اگلے روز بیک جنبش قلم 2700 ججوں کو فارغ...
View Articleیاہو 4.83 ارب ڈالرز کے عوض فروخت
دنیا کے مقبول ترین سرچ انجنز کی بات کی جائے تو گوگل کے بعد یاہو کا ذکر ضرور ہوگا اور انٹرنیٹ کی دنیا کی اس بڑی ویب سائٹ کا 22 سال تک آزادانہ کام کرنے کا عرصہ اب ختم ہوگیا ہے۔ جی ہاں ویرائزن نامی کمپنی...
View Article’افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں میں شرمناک اضافہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں برس کے پہلے چھ ماہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے بچوں کی تعداد 2009 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے...
View Articleیہ سب کشمیر پر چُپ کیوں ہیں؟
پاکستان میں فیس بک کے ایک پیج ” نیوز فور گیٹ پاکستان” نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کے استعمال پر رائے عامہ اجاگر کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں بھارتی شخصیات...
View Articleمعزز جنگی مجرم صاحبان
جب صدام حسین کو انسانیت سوز اور جنگی جرائم کی پاداش میں اکتیس دسمبر دو ہزار چار کی شب پھانسی دی گئی تو دورِ جدید کے ’’ چنگیز خان اور عرب ہٹلر ’’ کے خاتمے اور عراق کو دورِ جمہوریت سے سرفراز کرنے کے مشن...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ کی تین شخصیات
امریکی صدارتی انتخابات کے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تجزیہ کاروں اور تبصرہ نگاروں کو چکرا کر رکھ دیا ہے جن کی ٹرمپ کے بارے میں اکثر توقعات پوری نہ ہوئیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ ٹرمپ اپنے 17 ریپبلکن...
View Articleترکی میں فوجی بغاوت اور امریکہ کا کردار
ترکی میں گزشتہ ہفتے ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایمرجنسی نافذ کرکے بغاوت میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ بڑے پیمانے پر جاری ہے جس کا نشانہ سب سے پہلے سیکورٹی ادارے بنے اور اب یہ عمل دوسرے اداروں...
View ArticleWhen animals attack : Rare images of animals on the offense
A leopard jumps at people at a structure undergoing construction at a residential area in Meerut, in the northern Indian state of Uttar Pradesh, A female Bengali white tiger drags a man by his shirt...
View Articleبھارت : بھینس کا گوشت رکھنے پر بھی مسلم خواتین پر تشدد
انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں حکام کا کہنا ہے کہ گائے کا گوشت لے جانے کے شبہے میں جن دو مسلم خواتین کس ساتھ بعض ہندو مردوں نے مار پیٹ کی تھی ان کے پاس اصل میں بھینس کا گوشت تھا گائے کا نہیں۔ منگل کے...
View Articleوینزویلا : چڑیا گھروں میں بھوک سے درجنوں جانور ہلاک
وینز ویلا کے چڑیا گھروں میں موجود لگ بھگ 50 جانور گذشتہ چھ ماہ کے عرصے میں خوراک کی کمی کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست میں تفریح گاہوں کے ملازمین کی یونین کی سربراہ مارلین سیفونٹس نے خبر رساں ادارے...
View Articleمائیکروسافٹ کے مالک پہلے اور فیس بک کے بانی دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ صرف ایک گھنٹے میں 3 ارب 40 کروڑ ڈالر منافع حاصل کر کے دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ دنیا بھر کے ارب پتی شخصیات کی فہرست جاری کرنے والے امریکی جریدے فاربز کے...
View Articleدرہ آدم خیل میں کلاشنکوف اسمارٹ فون سے بھی سستی
فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے ایک تازہ جائزے کے مطابق پاکستان میں جگہ جگہ غیر قانونی اسلحہ ورکشاپیں قائم ہیں، جہاں اسکریپ یعنی بچے کھچے لوہے سے ایسی کلاشنکوف رائفلیں تیار کی جاتی ہیں جو اسمارٹ فون...
View Articleچترال کے عوام کی ’لائف لائن‘ سمجھی جانے والی لواری ٹنل
لواری ٹنل پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دور افتادہ پہاڑی ضلع چترال کو ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے کے لیے بنائی جانے والی سرنگ ہے۔ لواری ٹنل منصوبے پر پہلی مرتبہ تعمیراتی کام کا آغاز سنہ 2005 میں ہوا...
View Articleروس سے چین تک سلک وے کار ریلی
سلک وے کار ریلی کا آغاز 2009 میں ہوا تھا اور یہ ریس روس کے شہر قازان سے ترکمانستان کے شہر اشک آباد تک تھی۔تاہم 2010 سے 2013 تک یہ کار ریلی صرف روس کی حد تک محدود رہی۔ 2016 میں اس ریس کا آغاز ماسکو سے...
View Articleپاکستان افغان پناہ گزینوں کی جلد واپسی کا خواہاں
پاکستان سے افغان مہاجرین کی اپنی وطن واپسی کا عمل جاری ہے اور مہاجرین کیمپ سے روزانہ کی بنیاد پر پناہ گزین اپنے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تقریباً 15 لاکھ رجسٹرڈ افغان...
View Article