ترکی میں باغیوں کی تدفین ’غداروں کے قبرستان‘ میں
ترکی میں ناکام بغاوت میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تدفین کے لیے استنبول کے کے مضافات میں موجود قبرستان پر سے ’غداروں کا قبرستان‘ کا سائن بورڈ ہٹا دیا گیا ہے۔ ترکی کی میڈیا کے مطابق یہ قبرستان پینڈک کے...
View Articleبے روزگاری کا عفریت
پسماندہ ملکوں میں بیروزگاری ایک خطرناک وائرس کی شکل میں موجود ہے، کالجوں، یونیورسٹیوں سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں ڈگری ہولڈر نکلتے ہیں اور ڈگریاں ہاتھ میں تھامے اور ساتھ ہی ساتھ دل کو تھامے روزگار کی...
View Articleامریکی صدارتی انتخابات : ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن کو ’شیطان‘ قرار دے دیا
امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے مسلسل تنقید کا نشانہ بننے کے بعد اپنے ایک حالیہ خطاب میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار اور اپنی حریف ہلیری کلنٹن کو ’شیطان‘...
View Articleسندھ سوچ سے بدلے گا
اس سے پہلے کہ اپنا مدعا بیان کروں سندھی سیاست میں پیپلز پارٹی کے کردار کے بارے میں کچھ دیومالائی تاثراتی ریکارڈ کی درستگی ضروری ہے۔ پہلا عمومی تاثر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ پر سب سے زیادہ عرصے تک...
View Articleآئی فون کا دور ختم ہوگیا ؟
ایپل کے سمارٹ فونز کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے اور ان کی فروخت ریکارڈ توڑ ثابت ہوتی ہے ،تاہم لگ بھگ ایک دہائی بعد لگتا ہے کہ اس کمپنی خاص طور پر دنیا کے مقبول ترین موبائل فون کے زوال کا سفر تیز...
View Articleگولن تحریک کیا ہے؟
استنبول کے علاقے سیسلی میں ایک سکول کے باہر ہاتھ سے لکھا ہوا پرچہ ہوا میں پھڑپھڑا رہا ہے۔ اس پر لکھا ہے: ’ہنگامی حالت کے نفاذ کے پیشِ نظر یہ تعلیمی ادارہ بند کر دیا گیا ہے اور اس کی جائیداد حکومت کے...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ ذہنی طور پر غیر متوازن ہیں
رپبلکن جماعت کی جانب سے امریکی صدارت کے لیے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے پارٹی میں نئے اختلافات منظر عام پر آئے ہیں۔ رپبلکن جماعت کے ڈونر میگ وٹمین نے ڈیموکریٹک جماعت کی جانب سے صدارتی امیدوار...
View Articleکیا اسرائیل پر عالمی معاہدوں کا اطلاق نہیں ہوتا ؟
ایک امریکی تھنک ٹینک کارنیگی انڈاؤمنٹ جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور عدم پھیلاؤ کے حوالے سے جامع آرمز کنٹرول منصوبے وضع کر رہا ہے اور جوہری توانائی کی بین الاقوامی تنظیم کے اربابِ بست و کشاد اس منصوبے کی...
View Articleریو اولمپکس اور پاکستان، ایک شرمناک داستان
آپ نے بحر اوقیانوس میں سات سو چھوٹے چھوٹے جزائر پر مشتمل ملک بہامس کا نام سن رکھا ہوگا، اگر نہیں سنا تو اچنبھے کی بات نہیں، کیونکہ ایسے کئی چھوٹے چھوٹے ملک سیاحتی حوالے کے علاوہ نسبتاً غیر معروف ہیں،...
View Articleچھ ماہ میں پاکستانیوں نے دبئی میں 85 ارب روپے کی جائیدادیں خریدیں
رواں سال کے نصف عرصے میں پاکستانیوں نے دبئی میں 3 ارب اماراتی درہم (85 ارب روپے) کی پراپرٹی خریدی، جبکہ ہندوستانیوں نے 7 ارب اور برطانوی شہریوں نے چار ارب درہم کی جائیدادیں خریدیں۔ دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ...
View Articleشام میں باغیوں نے حلب کا ’حکومتی محاصرہ‘ توڑ دیا
شام میں حکومت مخالف اپوزیشن کی نمائندہ تنظیموں نے جنگ زدہ شہر حلب کے مشرقی محاذ پر اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے شہر کا کئی ماہ سے جاری محاصرہ توڑتے ہوئے حلب اور ادلب کے درمیان سپلائی لائن بحال کردی ہے۔...
View Articleاوباما بیرون ملک ڈرون کارروائیوں کی اجازت کیسے دیتے ہیں؟
کئی سال تک صیغہ راز میں رہنے کے بعد حال ہی میں سامنے آنے والی ایک اہمترین دستاویز میں اس بات سے پردہ اٹھایا گیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما بیرون ملک دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کی اجازت کیسے دیتے...
View Articleڈرون حملے کیسے کیے جاتے ہیں؟ وائٹ ہاؤس کی خفیہ 'پلے بُک''جاری
امریکی حکومت نے ڈرون حملوں کے اہداف کے انتخاب اور ان کے فیصلے سےمتعلق ایک خفیہ پالیسی دستاویز جاری کردی ہے۔ اس کو ''پلے بُک''کا نام دیا جاتا ہے اور اس میں واضح کیا گیا ہے کہ حکام جنگ زدہ علاقوں سے باہر...
View Article