Turkey's Erdogan stages mass rally in show of strength after coup attempt
People wave Turkey's national flags during the Democracy and Martyrs Rally, organized by Turkish President Tayyip Erdogan and supported by ruling AK Party (AKP), oppositions Republican People's Party...
View Articleسارے دوست چلے گئے اب کیا کہوں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ 11 سالوں سے بار اور بینچ مسلسلحملہ آوروں کے نشانے پر ہے۔ اس عرصے میں پر تشدد واقعات میں تین ججز اور 41 سے زیادہ وکلا ہلاک ہو چکے ہیں۔ شہر پر قانون نافذ کرنے والے...
View Articleاردوغان پوتن ملاقات سے مغرب کے اوسان خطا
ترکی میں 15 جولائی کو ہونے والی ناکام بغاوت کے بعد اس کی اندرونی اورخارجہ سیاست میں انقلاب دیکھنے میں آیا ہے۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی گذشتہ دو حکومتوں کے ساتھ امریکہ اور یورپی یونین کے تعلقات کے...
View Articleجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
حالانکہ میڈیا کا کام قاری ، سامع اور ناظر کو باخبر رکھنا ہے۔ مگر پاکستان میں ایک عام آدمی ملٹی چینل دنیا سے پہلے جس قدر باخبر تھا آج درجنوں طوطا مینا چینلوں اور اخبارات کی موجودگی میں اسی قدر بے خبر...
View Articleکرفیو کے باوجود کشمیری بچوں میں تعلیم کی جستجو
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی کرفیو نافذ ہے، لیکن وادی کے کشیدہ حالات بھی بچوں کو تعلیم حاصل کرنے سے نہ روک سکے۔ 8 جولائی کو نوجوان حریت پسند رہنما برہان...
View Articleگولن کو حوالے کرو ورنہ خدا حافظ؛ ترکی کی امریکا کو وارننگ
ترکی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے پنسلوینیا میں مقیم خود ساختہجلا وطن ترک رہنما فتح اللہ گولن کو اس کے حوالے نہ کیا تو امریکا انقرہ حکومت کے ساتھ اپنا اتحاد کھو دے گا۔ ترک وزیرانصاف بیِکر...
View Articleموبائل فون کیمرے کے استعمال کے کارآمد نسخے
ہم میں سے بیشتر لوگوں کا خیال ہے کہ ہمارے موبائل فون کا کیمرہ صرف ہماری اور دوسروں کی تصویریں لینے کے کام آسکتا ہے۔ اگرچہ کیمرہ یہ کام تو کرتا ہی ہے، لیکن آج ہم آپ کو موبائل فون کے کیمرے کے استعمال...
View Articleپاکستان سائبر کرائم بل : لاعلمی آپ کو جیل پہنچا سکتی ہے
سائبر کرائم بل پاکستان کی قومی اسمبلی سے منظور ہو چکا ۔ ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم پر قابو پانے کے لیے یہ بہت اہم قدم ثابت ہوتا، اگر اس بل کی تیاری اور منظوری میں کچھ عقل سلیم کا استعمال بھی کیا...
View Article’ہر ماں ایک برہان پیدا کرے گی‘
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ ایک ماہ کے عرصے میں تشدد میں اضافےکے سبب تقریباً 60 افراد ہلاک جبکہ پانچ ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔اس سے شورش زدہ علاقے میں امن و امان کی بحالی کو نقصان پہنچا ہے...
View Articleیوم آزادی پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھی گونج
بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود عوام نےپاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے ریلیاں نکالیں اور حق خود ارادیت کے لئے ریفرنڈم مارچ بھی کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں...
View Articleموبائل فون کی دہشت گردی
چار برس پہلے جانے کس نے اس وقت کے پاکستانی وزیرِ داخلہ رحمان ملک کے کان میں کہا ہوگا کہ موبائل فون سروس معطل کرنے سے دہشت گردی بھی معطل ہوجاتی ہے۔ چنانچہ 19 اگست 2012 کی عید الفطر سے آج تلک 24 بار...
View ArticleCriminal Silence of World over Indian State Terrorism in Kashmir
Welcome to a nation overrun by the 700,000-strong security forces of the occupying power – India. Welcome to the continuous presence of barbed wire, of military columns, and ‘security checks’. Welcome...
View Article