مگر وقت کشمیر کا سب سے بڑا اتحادی ہے
گزشتہ برس جولائی میں برہان وانی کی موت کے بعد سے نہ صرف کشمیر میں تشدد اور اس تشدد کی مزاحمت روائتی نہیں رہی بلکہ بہ فضلِ سوشل میڈیا و موبائل فون ستر برس میں پہلی بار خود بھارت کشمیر کے حال اور مستقبل...
View Articleامریکہ میں موت کی سزائیں
آج سے 50 سال قبل1967ء میں امریکی سپریم کورٹ نے موت کی سزائوں کو بحال کیا تھا اور مجرموں کو سزائے موت دی جانے لگی تھی ۔ 1990ء میں سزائے موت پانے والے مجرموں کی تعداد دگنی سے بھی زیادہ ہو کر 315 پر پہنچ...
View Articleدنیا میں ملازمین کی سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والی کمپنیاں
زیادہ تر لوگوں کا یہی خیال ہوتا ہے کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ملازمین کی سبسے زیادہ تنخواہیں دینے والی کمپنیاں گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر ہی ہوں گی، مگر حقیقت میں ایسا نہیں۔ امریکی ادارہ گلاس ڈور ہر سال ایسے...
View Articleسندر پچائی : 302 کروڑ سالانہ کمانے والے ملازم کی کامیابی کے راز
بھارت کے صوبہ تامل ناڈو کو اس کے محنتی باشندوں اور فنکارانہ صلاحیتوں کےحامل افراد کی اکثریت کے باعث نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ اس صوبہ سے تعلق رکھنے والے ایک فرد...
View Articleکیا افغان فوج طالبان کا مقابلہ کر سکتی ہے؟
ایک مال بردار جہاز کا کھلا دروازہ اور اس سے باہر کا معائنہ کرتے ہوئے امریکیوزیر دفاع جیمز میٹس۔ یہ تصویر یقیناً گلیمرس تھی مگر یہ جس دن لی گئی وہ دن کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا۔ تصویر سوموار کو لی گئی اور...
View Articleمسلم معاشرہ اور لبرل ازم
مذہبی معاملات پر ردعمل کے واقعات ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں، مگر انواقعات میں توہین غیر مسلموں کی جانب سے ہوتی تھی۔ اب کچھ عرصے سے پاکستان میں اس قسم کے واقعات میں جن افراد پر توہین کا الزام لگا ہے وہ...
View Articleیوٹرن کے ماہر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور یو ٹرن
امریکی صدر نے ایشیا میں اہم سکیورٹی سوالات کو ابھارا ہے۔ انھوں نے حلف لینے سے قبل تائیوان کے حوالے سے بیان جاری کر کے نہ صرف چین کو حیران کر دیا بلکہ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین...
View Articleبہادر کشمیری خواتین کی خون بھری جدوجہد
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے آنے والی سنگ باری کی تصاویر میں پہلے زیادہ تر لڑکے دکھائی دیتے تھے لیکن اب سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والے جھڑپوں میں لڑکیاں بھی دکھائی دینے لگی ہیں۔ ایک ہفتے کی پابندی...
View Articleکشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے وادی میں فیس بک، ٹوئٹر اور واٹسایپ سمیت سوشل میڈیا کی 16 ویب سائٹس تک عوامی رسائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ دفترِ داخلہ نے ایک حکم نامے میں 1885 میں برطانوی دور کے...
View Articleامریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جنگ کے بادل منڈلانے لگے
امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، ایک طرف امریکا اور جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں تو دوسری جانب شمالی کوریا نے بھی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا...
View Articleبھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر مسلمان زیر ِ عتاب
ہندوستان میں جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا ظہور ہوا ہے، اقلیتوں کے مسائل میں اضافہ ہوتا چلا گیا ہے۔ ہندو جنونیوں نے ’’ہندو اقتدار‘‘ کے نعرے کو اپناتے ہوئے ہندوستان کی تمام اقلیتوں کا جینا عذاب بنا دیا...
View Articleویڈیو گیمز کتنی مفید ہیں ؟
اس ملک میں ویڈیو اعترافات کی اشاعتِ عام کا کام غالباً قومی ٹیلی ویژن پر ڈاکٹرعبدالقدیر کے اعترافی بیان سے شروع ہوا۔ جس میں انھوں نے ایٹمی اسمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک چلانے کی پوری ذمے داری اپنے کندھوں پر...
View Articleٹویٹ نے کس کس کا نقصان کیا ؟
فیس بک اور سوشل میڈیا نے جہاں اور کئی بیماریاں ہمارے معاشرہ میں پیدا کردیں وہیں گھروں کے اندر کی لڑائیوں کو دنیا کے سامنے کھول کر رکھ دیا۔ میں نے کئی مرتبہ مختلف گھرانوں کے بچوں کو ایک ہی گھر میں رہتے...
View Articleصدر ٹرمپ کے سو دن : کيا کھويا، کيا پايا ؟
امریکی صدر جمہوری انتخابات کے ذریعے منتخب ہوئے ہیں لیکن ناقدین کے خیال میں ان کے بعض اقدامات غیر جمہوری اور حقوق انسانی کی خلاف ورزی ہیں۔ انسانی حقوق کی بڑی تنظیمیں بھی ناقدین کی ہاں میں ہاں ملانے لگی...
View Articleشمالی کوریا : فوجی پریڈ میں اسلحہ کی نمائش، امریکا پر ہیبت طاری
امریکا پر شمالی کوریا میں فوجی پریڈ کے دوران اسلحہ کی نمائش کی ہیبت طاری ہے۔ امریکی ماہردفاع نے بعض میزائلوں کو نقلی اور کھلونا ہتھیار قرار دے دیا، امریکی صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شمالی کوریا کے...
View Articleڈان کی خبر کا معاملہ : ٹھنڈے دماغ سے کام لینے کی ضرورت ہے
جس چیز کو سول ملٹری تعلقات میں تناؤ کے ایک دور کا خاتمہ ہونا چاہیے تھا، وہ خاتمے کے بجائے ایک تازہ اور غیر ضروری بحران میں بدل گئی ہے۔ سیاست کی دھندلی دنیا میں اداروں کے درمیان تعلقات کے بارے میں حقائق...
View Articleدبئی نے اپنا مائیکرو سافٹ فونٹ بنا لیا
دنیا کی سب سے اونچی عمارت اور سب سے بڑے شاپنگ سینٹر کے حامل شہردبئی نے اپنا مائیکرو سافٹ فونٹ بنا لیا ہے۔ یہ نیا فونٹ ٹائپ فیس ہے. جسے مائیکروسافٹ کمپنی نے تیار کیا ہے اور یہ عربی اور لاطینی سکرپٹ میں...
View Articleاور قابلِ رحم ہے وہ قوم...
مشہور لبنانی مصنف ادیب و شاعرخلیل جبران اپنی نظم "THE PITY NATION"جس کا اردو ترجمہ عظیم شاعر اور صحافی جناب فیض احمد فیض نے کیا ہے۔ یہ مجھے میرے عزیز ترین دوست نیوٹرو فارما کے جنرل منیجر جناب سیف اللہ...
View Articleمشرقی پاکستان میں خون اور آنسوؤں کا دریا
آئیں ہر طرف اُڑتی ہوئی دھول اور کیچڑ میں کچھ پاک دامن کرداروں کو تلاش کرکے اُن کا ذکر کریں۔ قحط الرّجال کے اس دور میں کم سہی مگر آج بھی معاشرے میں پاکیزہ کردار انسان مل جاتے ہیں۔ اﷲ کے ان ولیوں کی...
View Articleقدیم استنبول کی شاندار تعمیرات
قدیم استنبول تین اطراف سے پانی میں گھرا ہوا ہے۔ اس کے شمال میں ایکچھوٹی سی خلیج ہے جس کو گولڈن ہارن یا شاخ زریں کہتے ہیں۔ مشرق اور جنوب میں بحیرۂ مارمرا اور آبنائے باسفورس ہیں جبکہ مغرب میں خشکی ہے۔...
View Article