Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Browsing all 6211 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بل گیٹس اور زندگی میں کامیابی کا نسخہ

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اس وقت دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیئے جاتے ہیں، جنھوں نے حال ہی میں زندگی میں کامیابی کا نسخہ بتاتے ہوئے نوجوانوں کے لیے 3 اسکلز کو بہترین قرار دے دیا۔ لنکڈان کے ایگزیکٹو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حماس کا نیا منشور

فلسطینیوں کی مشہور تحریک حماس کے بارے میں ایک عرصے سے کہا جا رہا تھا کہ وہ اپنے سنہ 1988 کے منشور میں تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے، تاہم ’حركة المقاومة الاسلامية‘ کے نام سے شروع کی جانے والی اس تحریک نے اب...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاناما کیس : کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا

پاناما پیپرز کے منظر عام پر آنے، پاناما کیس کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت اور اس کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مدعی علیہان کچھ سائنس دانوں، کچھ ماہرین، اور الیکٹرانک میڈیا نے جو حکمت عملی تسلسل سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا ریاست ہمیشہ میڈیا کی آزادی کی حد کا تعین کیا کرے گی؟

دنیا آج ایک مرتبہ پھر میڈیا کی آزادی کا دن جوش و جذبے سے منا رہی ہے لیکنپاکستان جیسے ممالک میں 70 سال گزرنے کے باوجود بظاہر یہ طے نہیں ہو سکا ہے کہ ریاست اور میڈیا کے درمیان تعلقات کیسے ہونے چاہیئں۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکمت یار کی بیس سال بعد دارالحکومت کابل میں شاندار واپسی

گلبدین حکمت یار نے روایت سے ہٹ کر بات کی۔ انھوں نے کہا کہ وہ معمول کےمطابق اپنے خطاب کا آغاز اپنے میزبانوں جیسا کہ افغان صدر اور دیگر اہم شخصیات کے نام لے کر نہیں کریں گے۔ اس کی وجہ انہوں نے نہیں بتائی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

امریکہ کا جنگی جنون

امریکہ آج کے دور کی سب سے بڑی فوجی طاقت ہے۔ اس کی فوج تقریباً 13 لاکھ 69 ہزار سے زائد جوانوں پر مشتمل ہے جبکہ ریزرو فوجیوں کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ کے قریب ہے۔ امریکا کا دفاعی بجٹ سالانہ 585 ارب ڈالر سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

انقرہ : عجائب گھروں اور باغات کا شہر

یہ انقرہ (انگورہ) ہے۔ ترک جنگ آزادی کے دوران اناطولیہ کا ہیڈ کوارٹر۔ چونکہدفاعی نقطہ نظر سے یہ موزوں ترین محل وقوع تھا اس لیے مصطفیٰ کمال پاشا نے اسے 13 اکتوبر 1923ء میں جدید ترکی کا دارالحکومت بنا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گوگل پلے اسٹور میں وائرس کا انکشاف

انٹرنیٹ آلات میں وائرس کی موجودگی کوئی نئی بات نہیں، تاہم اگر ایسے آلات میںخطرناک وائرس موجود ہو تو یہ ہر کسی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ سائبر کرائم اور انٹرنیٹ پر ہیکنگ سے متعلق تحقیقات کرنے والی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین کے پہلے مسافر بردار جہاز کی کامیاب پرواز

چین میں مقامی طور پر بنائے گئے بڑے مسافر بردار طیارے نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے اور اس طرح مسافر برادر طیاروں کی صنعت میں راج کرنے والی طیارہ ساز کمپنیوں بوئنگ اور ایئربس کے لیے پہلی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسماعیل ہنیہ حماس کے نئے سربراہ مقرر

حماس نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کر لیا۔ اسماعیل ہنیہ حماس کے سربراہ خالد مشعل کی جگہ لیں گے، جو اس وقت قطر کے شہر دوحہ میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ خالد...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہماری ہیروئن کا عروج و زوال

انیس سو نواسی میں ایک اخبار میں یہ خادم ریڈیو مانیٹرنگ کرتا تھا۔ ایک روزاچانک سے برما طویل آمرانہ گمنامی سے نمودار ہوا اور خبری ریڈار پر چھا گیا۔ برمی فوج نے رنگون میں جمہوریت نواز مظاہروں پر گولی چلا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

توہین مذہب کے مقدمے میں جکارتہ کے گورنر کو دو برس کی قید

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے گورنر بسوکی تجھاجہ پرنام کو ایک متنازع مقدمے میں توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر دو برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔'آہوک'کے نام سے مشہور گورنر پرناما پر گورنر کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

جامع السلطان احمد : ترکی کی نیلی مسجد

سلطان احمد قدیم استنبول کا بلند ترین مقام ہے۔ یہیں پر ٹاپ کپی ( Topkapi) کا مشہور زمانہ قلعہ ہے۔ ایاء صوفہ کا عجائب گھر ہے زمین دوز بازار ہے‘ گلہائے پارک سینٹ آئرین کا گرجا آثار قدیمہ کا عجائب گھر ایک...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پرتشدد گئو رکشک ہندوؤں کو جھوٹا ثابت کر رہے ہیں

یہ بھیڑ مذہبی اشتعال انگیزوں کے پیچھے چلنے لگتی ہے، یہ بھیڑ کسی بھی ایسی تنظیم کے ساتھ ہو سکتی ہے جو ان میں اشتعال اور کشیدگی پیدا کر دے۔ پھر اس بھیڑ سے تباہ کن کام کرائے جا سکتے ہیں۔‘ 'ہمارے ملک میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے نام جنہوں نے دنیا تبدیل کر دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئی ایجادات کا سہرا کمپنیوں کے سر ہوتا ہے لیکن انکے پیچھے بعض افراد کی ذہانت، قابلیت اور محنت کارفرما ہوتی ہے۔ ان میں ایگزیکٹوز، پروگرامرز، فیصلہ ساز اور محقق شامل ہو سکتے ہیں۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

دل و دماغ پر صرف اور صرف آزادی کی آرزو طاری

سڑکوں اور کالجوں پر اپنا غلبہ قائم رکھنے کی جدوجہد میں مصروف، ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے گزشتہ ہفتے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے گئیں۔ وادی میں ’سکون’ پیدا کرنے کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز كومی کو ان کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا ؟

امریکہ کے تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کےڈائریکٹر جیمز كومی کو ان کے عہدے سے ہٹا کر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس کا احساس نہ تو کانگریس کو تھا، نہ ہی كنزرویٹو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈرون کی پرواز کہاں تک ؟

دنیا بھر میں ڈرون انڈسٹری بھرپور طریقہ سے پرورش پا رہی ہے چند سالوں کےاندر اندر امریکہ میں ڈرونز کی تعداد 19 لاکھ ہو چکی ہے اور اندازہ ہے کہ 2020 تک ڈرونز کی تعداد 43 لاکھ ہو جائے گی ۔ یہ محض شوغل پر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

واشنگٹن کا افغان خواب

پاکستان اور افغانستان کے مابین متعدد مذاکراتی دور ہوتے رہے جن کا مقصدافغانستان کی پیچیدہ صورت حال کا کوئی ممکنہ حل تلاش کرنے کی سعی تھا؛ تاہم ہر کوشش افغانستان میں امن واستحکام کی جانب پیش رفت کرنے یا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا اندرونی اور بیرونی نظام

٭امریکی وزارت دفاع پینٹا گون کی عمارت کی تعمیر کا ٹھیکہ 11 اگست 1941ء کودیا گیا۔ ٭مکینیکل انجینئرنگ کے حوالے سے ٹھیکہ 3 ستمبر 1941 کو دیا گیا۔ ٭تقریب سنگ بنیاد 24 ستمبر 1941ء کو منعقد ہوئی۔ ٭تعمیر کا...

View Article
Browsing all 6211 articles
Browse latest View live