Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

چین کا برہم پترا کا پانی تبت سے سنکیانگ لے جانے کا منصوبہ

$
0
0

چین دریائے برہم پترا کا پانی تبت سے سنکیانگ کی جانب لے جانے کیلئے ایک ہزار کلومیٹر طویل سرنگ بنانے کاارادہ رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چین کی اعلیٰ قیادت برہم پترا کا پانی سنکیانگ تک پہنچانے کیلئے طویل سرنگ کھودنے کا ارادہ رکھتی ہے، منصوبے کی تکمیل کے بعد یہ بڑی مقدار میں پانی کا بہاؤ موڑنے والی سب سے بڑی سرنگ بن جائے گی۔ منصوبے کو اگلے سال مارچ میں منظوری ملنے کا امکان ہے، برہم پترا کا پانی تبت کے بعد بھارت کے شمال مشرق میں جاتا ہے۔
 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles