↧
فوجیوں کو سیاست کا شوق ہے تو نوکری چھوڑ دیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے بارے میں سماعت کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ آرمی چیف کی آزادانہ حیثیت کیا ہے اور وہ کیسے دھرنے کے معاملے میں ایگزیکیٹو کا حکم ماننے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں؟
↧