پاکستان اور سعودی عرب کی خصوصی افواج مشترکہ عسکری مشقوں کی تیاری میں
پاکستان اور سعودی عرب کی خصوصی افواج مشترکہ عسکری مشقیں ’شہاب 2‘ کی تیاری کر رہی ہیں جو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوں گی۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی افواج کے...
View Articleچینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا
چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی بڑی کمپنی ٹینسینٹ نے امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی فیس بک کو بازار حصص میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹینسینٹ دنیا کی پانچ سب سے بڑی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔ شیئر بازار...
View Articleتارکین وطن مرنے لگے ہیں
تارکین وطن کا مسئلہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ جنگ اور غربت کے شکار ممالک سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد مغربی ممالک کا رخ کرتے ہیں۔ اب مغربی ممالک میں بھی تارکین وطن اور مہاجرین کے لیے قوانین سخت ہو چکے...
View Articleریٹکو ملاڈچ : ’بوسنیا کے قصائی‘ کی کہانی کا المناک اختتام
سربیا کے محافظ سمجھے جانے والے اور بوسنیا میں قتل عام کے مبینہ ملزم ریٹکو ملاڈچ، جنہوں نے اپنی فوج کے ذریعے ہزاروں افراد کا قتل کیا اور اس کے باعث خطے میں 'بوسنیا کے قصائی'کا لقب اپنے نام کیا، کو 22...
View Articleبنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے مزید چھ رہنماؤں کو سزائے موت
بنگلہ دیش میں عدالت نے جماعتِ اسلامی کے چھ ارکان کو 1971 کی پاکستان کے خلاف جنگِ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے لیے موت کی سزا سنائی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان میں ایک سابق رکن پارلیمان بھی ہیں۔ اطلاعات...
View Articleخبردار 482 ادارے آپ کا ٹائپ کیا ہوا ہر حرف ریکارڈ کر رہے ہیں
پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ سیکڑوں کمپنیاں اپنی ویب سائٹ پر آنے والے ہر وزیٹر کی جانب سے ٹائپ کئے جانے والے ایک ایک لفظ کو ریکارڈ کر رہی ہیں۔ ان کمپنیوں کی تعداد 480 سے بھی زیادہ ہے جو ایک...
View Articleچین روبوٹس کے میدان میں جاپان کو مات دینے کے قریب پہنچ گیا
چین میں 19ویں سالانہ ٹیکنالوجی فیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے لاکھوں شائقین نے شرکت کی اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ اشیا دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے۔ تین ہزار سے زائد کمپنیز نے اپنے سٹال لگائے...
View Articleاسلام آباد دھرنا : شیلنگ، گرفتاریاں اور جھڑپیں
کئی روز تک انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد بالآخر انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج خالی کروانے کے لیے آپریشن کا آغاز کیا۔ دھرنے کے شرکاء کو صبح 7 بجے تک دھرنا ختم کرنے کی حتمی...
View Articleبلیک فرائیڈے کی حقیقت کیا ہے؟
’’بلیک فرائیڈے ‘‘ امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں طلوع ہوا، پورے امریکا میں نصف النہار تک گیا اور پھر دُنیا بھر میں گھومتا پھرتا ہوا پاکستان تک آپہنچا ہے۔ امریکا میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو ’’یومِ...
View Articleاسلام آباد دھرنا : نیوز چینلز آف ایئر کر دیئے گئے، فیس بک اور ٹویٹر بھی بند
اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر حکومت نے تمام پرائیویٹ ٹیلی ویژن (ٹی وی) نیوز چینلز کو عارضی طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔...
View Articleشام کا تنازعہ، ترکی امریکا کے لیے کس قدر ضروری ہے؟
شام میں داعش اپنے آخری ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہو رہی ہے جبکہ امریکا اس کے برعکس اس ملک میں طویل قیام کا ارادہ رکھتا ہے۔ اگر امریکا شام میں روس اور ایران کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو اسے ترکی کی مدد درکار ہو...
View Articleاسلام آباد دھرنا : لگے گی آگ تو
اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان دیوار بن جانے والے دھرنے کے خلاف پولیس ایکشن کے بعد، ملک بھر میں احتجاج شروع کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے دو ہفتے سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود، کسی کارروائی پر آمادگی ظاہر...
View Articleبحیرہ روم : دنیا کی سب سے خطرناک اور جان لیوا سرحد
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت (آئی او ایم) کی ایک رپورٹ کے مطابق سن 2000 سے اب تک تینتیس ہزار سے زائد تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش میں بحیرہ روم کی لہروں کی نذر ہوئے۔ بین الاقوامی ادارہ برائے...
View Articleوزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفی دے دیا
فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کے خلاف طاقت کے استعمال اور ملک بھر میں مظاہروں کے بعد وزیر قانون زاہد حامد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ فیض آباد انٹر چینج پر گزشتہ 3 ہفتوں سے دھرنا دینے والی مذہبی جماعتوں...
View Articleآمیزون کے بانی 100 ارب ڈالرز کے مالک بن گئے
آمیزون کے بانی جیف بیزوز بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین ارب پتی شخص کا اعزاز چھیننے کے ساتھ ساتھ سو ارب ڈالرز اثاثے رکھنے والے واحد فرد بھی بن گئے۔ جی ہاں آمیزون کے بانی نے 100,000,000,000 ڈالرز...
View Articleفوجیوں کو سیاست کا شوق ہے تو نوکری چھوڑ دیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے بارے میں سماعت کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ آرمی چیف کی آزادانہ حیثیت کیا ہے اور وہ کیسے دھرنے کے معاملے میں ایگزیکیٹو کا حکم ماننے کی بجائے ثالث کا کردار ادا...
View Articleکیا حکم ہے میرے آقا : وسعت اللہ خان
مبارک ہو۔ ایک اور دھرنا پرامن ختم ہو گیا۔ اب اگلا دھرنا ٹوٹ پڑنے تک بلا خوف و خطر رہا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد کی لال مسجد اور جامعہ حفصہ خالی کرانے کے آٹھ روزہ فوجی آپریشن میں دس کمانڈوز سمیت ایک سو...
View Articleمقبوضہ کشمیر میں دھونی کا ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعروں سے استقبال
مقبوضہ کشمیر میں مہندرا سنگھ دھونی کا ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعروں سے استقبال کیا گیا۔ بھارتی فوج کئی برسوں کے ظلم و تشدد کے بعد بھی کشمیریوں کے دل سے پاکستان کی محبت کو ماند نہیں کر سکی، انھیں جب بھی...
View Articleختم نبوت کا حلف نامہ : راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
ختم نبوت کے حلف نامے میں متنازع تبدیلی کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی ہدایت پر تشکیل دی گئی تین رکنی کمیٹی میں...
View Articleکیا ’معاشی جنگ عظیم‘ شروع ہونے کو ہے؟
دنیا اپنی تاریخ کے سب سے بدترین اور سنگین اقتصادی بحران سے دوچار ہونے والی ہے؟ ’اس کی وجہ نیم پاگل امریکی صدر ٹرمپ بنیں گے۔ اس تازہ واردات کیلئے شمالی کوریا کو بہانہ بنانے کیلئے زمین ہموار کی جا رہی ہے...
View Article