امریکہ کی ترکی سے متعلق پالیسی
جدید جمہوریہ ترکی اپنے قیام سے لے کر آج تک امریکہ کے ایک قریبی اتحادی کا رول ادا کرتا چلا آیا ہے اور دونوں ممالک ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم سمجھے جاتے رہے ہیں۔ اگرچہ جدید جمہوریہ ترکی کے اتاترک کے...
View Articleاسحاق ڈار : اشتہاری قرار دینے کیلئے کارروائی کا آغاز
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مسلسل عدم پیشی پر انہیں اشتہاری قرار دینے کیلئے کارروائی کا آغاز ہو گیا۔ اسحاق ڈار کی طلبی کا اشتہار عدالتی نوٹس بورڈ اور انکی رہائشگاہوں...
View Articleمسلمانوں کے قتل عام میں ملوث کروشیا کے سابق کمانڈر عدالت میں زہر پی کر دم توڑ...
بوسنیا میں مسلمانوں کے قتل عام اور جنگی جرائم میں ملوث کروشیا کے سابق کمانڈر سلوبودان پرالجیک نے اقوام متحدہ کے جج کی جانب سے 20 سالہ سزا برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کمرہ عدالت میں زہرپی کر جان دے...
View Articleٹرمپ کی جانب سے مسلمان مخالف ویڈیوز ری ٹویٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے دائیں بازو کے ایک سخت گیر گروپ کے نفرت انگیزی پر سزا یافتہ سربراہ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف جاری کردہ تین ویڈیوز کو اپنے ٹویٹر میں پیغام کے طور پر جاری کر دیا۔...
View Articleشمالی کوریا کا نیا بیلسٹک میزائل پورے امریکہ کو نشانہ بنا سکتا ہے
شمالی کوریا نے ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے اور جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ براعظم امریکہ کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس تازہ...
View Articleفیس بک کیلئے ’سیلفی‘ لازمی، ورنہ اکائونٹ بند سمجھیں
فیس بک کیلئے اب تصویر کو لازمی قرار دیے جانے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے اور اگر فیس بک کو تصویر نہ بھیجی گئی تو اکائونٹ بند کردیا جائے گا۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ شناخت کی تصدیق کے بعد تصویر سروسر سے ہٹا دی...
View Articleٹرمپ کے مشیر مائیکل فلِن نے روس سے تعلقات پر جھوٹ بولا تھا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی مائیکل فلِن نے اعتراف کر لیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران روس کے ساتھ روابط کے حوالے سے ایف بی آئی سے غلط بیانی کی تھی۔ مائیکل...
View Articleٹرمپ، یروشلم کو اسرائیلی دارلحکومت ماننے کو تیار ؟
امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پرغور کر رہے ہیں۔ ایسا ہونے کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ میں ایک نیا سیاسی تناؤ جنم لے سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ذرائع نے نام مخفی رکھنے...
View Articleیروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے نتائج خطرناک ہوں گے
اردن کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسیلم کیا گیا تو اس کے ’خطرناک نتائج‘ ہوں گے۔ اردن کے وزیر خارجہ ایمن سفادی نے امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن...
View Articleپیشہ ور صاحبو تم بھکاری نہیں
شاید آپ کو یاد ہو لگ بھگ دو برس پہلے لاہور میں ایک ماں تین معصوم بچے لے کر فٹ پاتھ پر بیٹھ گئی۔ ان بچوں کے گلے میں پڑے پلے کارڈز پر لکھا تھا ’غربت کے ہاتھوں مجبور برائے فروخت۔‘ اس کے بعد کئی شہروں میں...
View Articleمونٹ بلانک سرنگ : ایک صدی سے انجینئروں کا خواب
1955ء میں اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کی حکومتوں نے یہ فیصلہ کیا کہ بالآخر اس مہم کا آغاز کیا جائے جو گزشتہ ایک صدی سے انجینئروں کا خواب بنی ہوئی تھی۔ انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ سڑک کی حامل ایک سرنگ بنائی...
View Articleاسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کا فیصلہ
عین اس وقت جب صدر ٹرمپ تل ابیب کے بجائے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے صہیونی منصوبے کی حمایت کا اعلان کرنیوالے تھے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کے ناپاک ارادوں کے خلاف بھاری اکثریت...
View Articleامریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پرسفری پابندیوں کی منظوری دیدی
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر امریکا کے لئےسفری پابندیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلم ممالک پرسفری پابندی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایک صدارتی حکم...
View Articleامریکا کا عالمی غلبہ اب تاریخ بنتا جا رہا ہے
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ کو اپنے مفادات اور اقدار کے تحفظ کے لیے زیادہ فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہو گا اور اگر ضروری ہو تو امریکا کے خلاف بھی کھڑا ہونے سے گریز نہ کیا جائے۔ جرمن وزیر خارجہ...
View Articleٹرمپ شمالی کوریا اور روس سے زیادہ بڑا خطرہ
ایک تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شہری ملکی خارجہ پالیسی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا، روس اور ترکی سے زیادہ بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ کیوربر فاؤنڈیشن کے تحت کرائے گئے اس سروے میں جرمن...
View Articleسانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی
پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی ٹربیونل کی رپورٹ عام کردی ہے جس کے مطابق ماڈل ٹاؤن آپریشن کی منصوبہ بندی وزیر قانون پنجاب کی نگرانی میں ہوئی۔ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس...
View Articleبیت المقدس کے معاملے پر ٹرمپ سرخ لکیر عبور نہ کریں، طیب اردگان
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پر سرخ لکیر عبور کرنے...
View Articleبیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر فلسطین کا ردِّ عمل یہ ہو گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان سے متعلق خطاب سے چند گھنٹے قبل فلسطینی قوم اپنے سانس روکے بیٹھی ہے۔ اس سلسلے میں فلسطینی قیادت کا کہنا ہے کہ...
View Articleٹرمپ کے اعلان نے امریکا پر جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں : حماس
فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماسُ نے امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے فیصلے پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ حماس نے باور کرایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے...
View Articleبٹ کائن : کمپیوٹر پر لین دین کی کرنسی کیا ہے ؟
بٹ کائن (Bitcoin) کو آپ’’ بٹ Butt کائن‘‘ نہیں کہہ سکتے ۔ کمپیوٹر کی دنیا میں اربوں ڈالر کا بزنس روزانہ ہی ہو رہا ہے، پیسہ ہے یا نہیں، لین دین جاری ہے۔ اس کا اے ٹی ایم بھی موجود ہے۔ کمپیوٹر پر بزنس...
View Article