↧
ٹرمپ کے مشیر مائیکل فلِن نے روس سے تعلقات پر جھوٹ بولا تھا
رابرٹ مُلر کی طرف سے جاری خصوصی تحقیقاتی عمل میں مائیکل فلن ایسے چوتھے شخص جن پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ فلن نے اعتراف کیا کہ انہوں نے کِسل یَک کے ساتھ ذاتی ملاقات میں ماسکو کے خلاف اُس وقت کی اوباما انتظامیہ کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے حوالے سے بات چیت کی تھی۔
↧