یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
View Articleفلسطینیوں کی جانب سے ’یوم غضب‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف فلسطینی ’یوم غضب‘ منا رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو باقاعدہ طور پر اسرائیلی دارالحکومت تسلیم...
View Articleپانی کے ذخیرے کے حساب سے دنیا کے پانچ بڑے ڈیم
کاریبا ڈیم، زمبابوے پانی کے ذخیرے کے حساب سے کاریبا ڈیم دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ یہ زمبابو ے میں سابقہ کاریوا گارج پر واقع ہے اور یہ نہر کاریبا بناتا ہے جس کے پانی کا ذخیرہ 185 بلین کیوبک میٹرز ہے اور...
View Articleانتفادہ کیا ہے ؟
حماس کے مطابق امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے سے تیسری انتفادہ شروع ہو سکتی ہے۔ لیکن انتفادہ کیا ہے اور پہلی دو کے فلسطین اسرائیل تنازعے پر کیا اثرات مرتب ہوئے تھے؟ عمومی طور پر انتفادہ کا ترجمہ...
View Articleاونچ نیچ سے عبارت امریکا-اسرائیل تعلقات کی خونچکاں تاریخ
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو سابق امریکی صدر ہنری ٹرومین سے تشبیہ دی۔ آج سے ستر برس قبل آنجہانی ٹرومین نے اسرائیل اور امریکا کے...
View Articleارض ِ فلسطین غلامی کے شکنجے میں کب تک ؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک فیصلے نے دنیا کو سیاسی بے چینی کا شکار کر دیا ہے۔ ان کا فیصلہ کسی کے لیے حیران کن نہیں۔ صدر ٹرمپ ایک سال سے اسی قسم کے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسی لئے کسی کو حیرانی نہیں ہوئی۔...
View Articleفلسطینی صدر نے امریکی نائب صدر سے ملاقات منسوخ کر دی
فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے متنازع فیصلے کے بعد نائب صدر مائیک پینس سے رواں ماہ کے آخرمیں متوقع ملاقات کو...
View Articleتین دہائیوں کا حکمران، چند افراد کی موجودگی میں دفن
یمن پر تین دہائیوں تک حکومت کرنے والے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو دارالحکومت صنعاء میں سپرد خاک کر دیا ہے۔ اس موقع پر صالح کے خاندان کے محض چند افراد کو جنازے میں شرکت کی اجازت دی گئی۔ خبر رساں ادارے...
View Articleیروشلم کے معاملے پر امریکہ اقوام متحدہ میں تنہا رہ گیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکہ کے طویل مدتی اتحادیوں نے امریکہ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے کے فیصلے کی...
View Articleفرانس نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکارکر دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت...
View Articleجوہری جنگ کا خطرہ صرف ایک غلط فیصلے کی دوری پر
جوہری ہتھیار کو ترک کرنے کی بین الاقوامی مہم (آئی کان) کی تقریب میں امن کا نوبیل انعام پانے والے افراد نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جاری کشیدگی کے حوالے سے خدشے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری...
View Articleفرانس : اسکولوں میں موبائل فونز پر مکمل پابندی کا اعلان
فرانس نے طلبہ کے موبائل فون استعمال کرنے پرمکمل پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے، پابندی ستمبر میں عائد کر دی جائے گی۔ فرانسیسی اسکولوں میں پہلے ہی کلاس رومز میں موبائل فونز کے استعمال کی اجازت نہیں ہے...
View Articleالقدس پر قبضے کا سوچنے والے درختوں کے پیچھے بھی نہیں چھپ سکیں گے، رجب طیب اردگان
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس پر قبضے کا سوچنے والے یہ ذہن نشین کر لیں کہ مستقبل میں انہیں چھپنے کے لیے ایک درخت تک نہیں ملے گا۔ ترک میڈیا کے مطابق دارالحکومت انقرہ میں...
View Articleبیت المقدس : کل اور آج
یروشلم یا بیت المقدس فلسطین کا شہر اور دارالحکومت ہے۔ یہ یہودیوں، مسیحیوں اور مسلمانوں تینوں کے نزدیک مقدس ہے۔ مسلمان تبدیلی قبلہ سے قبل تک اسی کی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے تھے۔ بیت المقدس کو القدس...
View ArticleSymbol of Resistance : ‘I wanted to expose Israeli violence,’
Palestinian journalist Wisam Hashlamoun has spoken to Yeni Şafak about the powerful photo he took of a blindfolded Palestinian boy, who was arrested by 22 Israeli soldiers, which became a symbol of the...
View Articleکیا چھہ سال کا بچہ ارب پتی ہو سکتا ہے ؟
بچوں کو کھلونوں سے محبت تو ہوتی ہے مگر ایسے کتنے ننھے فرشتے ہوں گے جو صرف ان سے کھیل کر کروڑوں روپے کما سکیں؟ کم از کم چھ سالہ ریان جیسا تو کوئی نہیں، جو بس کھلونوں سے کھیل کر سالانہ گیارہ ملین ڈالرز...
View Articleہتھیاروں کی عالمی تجارت میں پھر اضافہ، امریکہ سرفہرست
ہتھیاروں کی عالمی تجارت میں گزشتہ پانچ برسوں کے مقابلے میں پہلی مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔ سپری کی ایک رپورٹ کے مطابق اس تجارت سے سب سے زیادہ فائدہ امریکی اور مغربی یورپی اسلحہ ساز ادارے اٹھا رہے ہیں۔ اسلحہ،...
View Articleترک صدر نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف ترکی میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔استنبول میں او آئی سی اجلاس میں 57 اسلامی ممالک کے...
View Articleاسلامی ممالک نے مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت قرار دے دیا
اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارلحکومت تسلیم کرتے ہوئے دنیا کے دیگر ممالک پر بھی ایسا ہی کرنے کے لیے زور دیا ہے۔ اس تنظیم نے یروشلم کے حوالے سے امریکی فیصلے کی شدید...
View Articleکیا فیس بک نے لوگوں کو سماج سے الگ کر دیا ہے ؟
دنیا بھر کے لوگوں کی سب سے زیادہ پسندیدہ سوشل ویب سائٹ فیس بک کے سابق نائب صدر نے پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویب سائٹ کے لیے مدد فراہم کی، جس نے لوگوں کو...
View Article