Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

ہزاروں ہیکرز ایک چھت تلے جمع

$
0
0

’کچھ کر گزرو‘ کے عنوان سے جاری یہ کنوینشن Chaos Computer Club کی جانب سے معنقد کیا گیا ہے، جو چار دن تک جاری رہے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ ان چار دنوں میں انٹرنيٹ پر سکیورٹی سے متعلق کمزوریوں، ہیکرز کے حملوں، ڈیٹا کی حفاظت اور مصنوعی ذہانت جیسے مضوعات زیر غور آئیں گے۔
موضوعات ہی نہیں بلکہ سیاسی اور سماجی مباحثے بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کنوینشن کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس برس Chaos Communication Congress کے چونتیسویں کنویینشن کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ چار روز تک جاری رہنے والے اس کنوینشن میں تقریبا 15000 افراد حصہ لیں گے۔
 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 6211

Trending Articles