دو تہائی امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر بنائے جانے پر پشیمان
امریکا میں ایک سروے کے مطابق دو تہائی امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے پر پشیمان ہیں۔ واضح رہے کہ امریکیوں کا کہنا تھا کہ ارب پتی امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر امریکا بننے کے بعد امریکا تقسیم ہو کر رہ گیا ہے۔...
View Articleامریکہ : کون سے ممالک ہیں جن پر امداد بند کر دینے کی دھمکی کارگر ثابت نہیں ہوئی
سب سے زیادہ امریکی امداد وصول کرنے والے 12 ملکوں کی فہرست میں اسرائیل کے علاوہ ایک بھی ملک ایسا نہیں جس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یروشلم کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف پیش...
View Articleموسمیاتی تبدیلی , کروڑوں انسانوں کے بے گھرہونے کا خدشہ
جنوبی کیلی فورنیا (امریکا) میں لگنے والی آگ کی وجہ سے ہزاروں افراد کو اپنے گھر سے نکال کر دوسرے مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔ اس سے بھی زیادہ افراد رواں سال کے اوائل میں ٹیکساس اور فلوریڈا میں آنے والے...
View Articleچین میں آئی فون کا چہرہ پہچاننے والا فیچر ناکام ہو گیا
چین میں ایپل کمپنی کے نئے ماڈل آئی فون ایکس میں متعارف کرائی جانے والی چہرہ پہچاننے کی خصوصیت (فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی) ناکام ہو گئی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ لوگ کسی کے بھی موبائل کا لاک آسانی سے کھول...
View Articleفلپائن کو سمندری طوفان نے سوگوار کر دیا
فلپائن کے جنوبی علاقوں کو سمندری طوفان ٹیمبِن نے تاراج کر کے رکھ دیا ہے۔ اس طوفان سے ہونے والی ہلاکتیں دو سو تک پہنچ گئی ہیں جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ امدادی کارکنوں کے مطابق جنوبی فلپائنی...
View Articleصدر ٹرمپ کی دھمکی بے اثر، امریکی امداد بند ہونے کا کوئی خطرہ نہیں
تمام عرب ممالک سمیت دنیا کے 120 ملکوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹ ڈالتے ہوئے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ واپس لے۔ امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ وہ اُن...
View Articleاقوام متحدہ کی نئی پابندیاں جنگی اقدام کے مترادف ہیں : شمالی کوریا
شمالی کوریا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے پیونگ یانگ کے خلاف حالیہ پابندیاں جنگ کے مترادف ہیں اور یہ ملک کے خلاف مکمل اقتصادی محاصرے کی حیثیت رکھتی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے...
View Articleپرانے آئی فون جان بوجھ کر سست کرنے پر ایپل کے خلاف مقدمات
حال ہی میں ایپل کمپنی نے تصدیق کی تھی کہ اس نے نئے آپریٹنگ سسٹم کے ذریعے پرانے آئی فون جان بوجھ کر سست کیے تھے۔ ایپل کے مطابق اس کا مقصد پرانے آئی فون کی بیٹری کی زندگی طویل کرنا تھا تاہم اب ایپل کو...
View Articleامریکا کا اقوام متحدہ کی امداد میں کمی کا اعلان
امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں کٹوتی کا اعلان کر دیا ہے ، اقوام متحدہ میں امریکی مشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق واشنگٹن اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کٹوتی کرے گا، اقوام متحدہ...
View Article’’ کلبھوشن یادیو کی بیوی نے جوتے میں کیا چھپا رکھا تھا؟‘‘
پاکستان کے دفتر خارجہ نے سزا یافتہ جاسوس کلبھوشن یادیو کی اس کی ماں اور اہلیہ کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کے حوالے سے بھارت کی تنقید کو سختی سے مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کی بیوی کے...
View Articleکیا افغانستان کو سی پیک میں شامل کیا جا سکتا ہے ؟
بیجنگ حکومت کی طرف سے پیش کردہ پاکستان چین اقتصادی راہداری میں ممکنہ طور پر افغانستان کی شمولیت کی تجویز کو پاکستان میں کئی حلقوں کی طرف سے سراہا جا رہا ہے اور اسے علاقائی استحکام کے لیے خوش آئند قرار...
View Articleدنیا بھر کی آبادی کا 48 فیصد حصہ انٹرنیٹ کا صارف ہے
عالمی ادارے یونیسف نے دنیا میں انٹرنیٹ کے صارفین کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی آبادی کا 48 فیصد حصہ انٹرنیٹ کا صارف ہے جن میں 71 فیصد بچے اور نو عمر نوجوان ہیں۔ بچوں کو باخبر...
View Articleہزاروں ہیکرز ایک چھت تلے جمع
’کچھ کر گزرو‘ کے عنوان سے جاری یہ کنوینشن Chaos Computer Club کی جانب سے معنقد کیا گیا ہے، جو چار دن تک جاری رہے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ ان چار دنوں میں انٹرنيٹ پر سکیورٹی سے متعلق کمزوریوں، ہیکرز کے...
View Articleڈھاکہ میں نے بھی ڈوبتے دیکھا ہے
ڈھاکہ میں نے بھی ڈوبتے دیکھا ہے۔ اس دن وہ ڈھاکہ مر گیا جہاں میں نے جنم لیا تھا، جہاں میں نے کرکٹ کے پہلے اور شاید آخری سبق لیے تھے کہ اسکے بعد کبھی کرکٹ کی فرصت ہی نہ ملی۔ اس دن میرا بچپن ایسا گیا کے...
View Articleسعودی عرب اور امارات میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس لگے گا
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 2018ء میں مصنوعات اور خدمات پر 5 ؍فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کی منصوبہ بندی کی ہے۔ سعودی عرب میں جہاں تارکین ِوطن طویل عرصے سے ٹیکس فری زندگی گزار رہے تھے حکومت کا...
View Articleایپل نے آئی فون سست کرنے پر معافی مانگ لی
ایپل کمپنی نے آئی فون جان بوجھ کر سست کرنے پر صارفین سے معافی مانگ لی۔ایپل کمپنی کی جانب سے جان بوجھ کر آئی فون سست کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس کے فون وقت کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں سست...
View Articleنواز شریف سیاست چھوڑ کر خود ساختہ جلاوطنی اختیار کر سکتے ہیں
برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف سیاست چھوڑ کر خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر سکتے ہیں، سعودی عرب میں تمام معاملات طے پا سکتے ہیں، سابق وزیر اعظم پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جاں نشین بنانے کا...
View Articleکیا روس اور چین، شمالی کوریا کی مدد کر رہے ہیں ؟
ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ شمالی کوریا کو چین اور روس کے بحری جہازوں کے ذریعے تیل منتقل کیا گیا ہے۔ چین نے تیل منتقلی کی تردید کی ہے۔ روس کی جانب سے کوئی واضح ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ دو سینیئر مغربی...
View Articleخلیج میں ٹیکس کا نفاذ : نفسیاتی دھچکا یا حقیقی خطرے کی گھنٹی
2017ء کا اختتام بھی اتنا ہی تلاطم خیز ہے جتنی اس کی ابتداء۔ 31 دسمبر سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ٹیکس سے مبراء معاشی نظام اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے اور سن 2018 سے دونوں ممالک میں پانچ فیصد VAT...
View Articleایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، انسٹاگرام اور 'ٹیلی گرام سروس...
ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے بعد، ایران نے 'انسٹاگرام اور پیغام رسانی کی ایپلیکیشن 'ٹیلی گرام پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن نے کہا ہے کہ حکام عارضی طور...
View Article