امریکہ کے پیرس معاہدے سے نکل جانے سے دنیا پر کیا اثر پڑے گا ؟
امریکہ نے ماحولیات سے متعلق پیرس معاہدے سے باہر ہونے کا اعلان کر دیا ہےتو اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ اس کا اثر باقی دنیا پر کیا پڑے گا ؟ امریکہ کے نکل جانے سے معاہدہ اور عالمی برادری دونوں متاثر ہوں گے۔ اس...
View Articleامریکی قید میں صدام حسین کے آخری ایام کیسے گذرے؟
عراق کے سابق مصلوب صدر صدام حسین کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر تبصرے، تجزیے اور رپورٹس ان کی موت کے کئی سال بعد بھی جاری ہیں۔ اسی ضمن میں حال ہی میں شائع ہونے والی ایک کتاب میں عراق کے سابق مرد آہن کی...
View Articleعلی بابا ڈاٹ کام کا چیئرمین جیک ما ہے کون ؟
وزیر اعظم پاکستان جناب نواز شریف اپنے حالیہ دورہ چین میں ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کے بعد چین کے صوبے چہ جیانگ کے شہر ہانگجو پہنچے اور ایک منحنی، دھان پان اور بونے سے قد کے شخص کے ساتھ ملاقات کی۔...
View Articleافغانستان : منزل ہے کہاں تیری ؟
6 جون 2017ء کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امن کانفرنس اِس حالت میں ہو رہی ہے کہ اس کانفرنس سے عین پانچ دن قبل کابل خود کش دھماکے سے لرز اُٹھا۔ یہ دھماکا کابل کے سب سے زیادہ محفوظ سمجھے جانے والے...
View Articleکیا نواز شریف کی رخصتی کا فیصلہ ہو چکا ؟
گاڈ فادر کے بعد اب وزیر اعظم نواز شریف اور اُن کی حکومت کے لیے سپریم کورٹ نے سسلین مافیا کا بھی حوالہ دے دیا۔ اس کے باوجود اگر میاں صاحب کی حکومت اب بچ جاتی ہے تو تعجب ہو گا۔ ایک بحث پہلے ہی چل رہی ہے...
View Articleپانامہ کیس : جے آئی ٹی کو متنازع نہ ہونے دیا جائے
وزیرِ اعظم نواز شریف کے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) پر بڑھتا ہوا تنازع سپریم کورٹ کی فوری توجہ چاہتا ہے۔ جے آئی ٹی کی تشکیل اور کارکردگی کے بارے میں اب تک کم...
View Articleچین کے اس فلائی اوور نے سب کو دنگ کر دیا
فلائی اوور تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے کیونکہ پاکستان میں انہیں بنانے کا رجحان کافی زیادہ ہے مگر چین کے اس پل کے منصوبے نے تو دنیا بھر کو دنگ کر کے رکھ دیا ہے۔ جی ہاں یہ دنیا کا سب سے پیچیدہ فلائی اوور...
View Articleاسمارٹ بس : چین نے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا
چین نے ایک بار پھر لگتا ہے کہ ایک اور شعبے میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور وہ ہے پبلک ٹرانسپورٹ میں بس، ٹرام اور ٹرین کو ایک ہی بنا دیا ہے۔ جی ہاں چین کی ریل ٹرانزٹ کمپنی سی آر آر سی نے ایک نئی سواری...
View Articleانقلاب فرانس کا سبب کیا تھا ؟
لوئی چہارم دہم فرانس کا مطلق العنان بادشاہ تھا۔ یہی و جہ ہے کہ اس کے عہد میں پارلیمنٹ کے دروازوں پر قفل لگا دئیے گئے۔ صوبائی آزادی ختم ہو چکی تھی۔لوئی چہار دہم فخریہ یہ کہتا تھا:’میں ریاست ہوں‘۔ لوئی...
View Articleجنگ زدہ عراق کے بچوں کا رمضان
عراق کے بچے جن کی عمر ابھی کھلونوں سے کھیلنے کی تھی، وہ ایک ایسی جنگ سے ایسی ہوئے کہ اب ان کے لیے ہر مہینہ ایک سا ہے، پھر چاہے وہ برکتوں والا رمضان المبارک ہی کیوں نہ ہو۔ جہاں دنیا بھر میں لوگ اپنے...
View Articleگولڈن ٹمپل : آپریشن بلیو سٹار کے انجانے حقائق
آپریشن بلیو سٹار یکم جون سے 10 جون 1984 ء تک بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹمپل (ہرمندرصاحب) کمپلیکس کا قبضہ چھڑانے کیلئے کیا گیا۔ اس آپریشن کو آج 33 سال بیت چکے ہیں لیکن ہندئوں اور سکھوں میں...
View ArticleIran parliament attacked
Suicide bombers and gunmen attack Iran's parliament and the Mausoleum of Ayatollah Khomeini in Tehran. Gunmen armed with Kalashnikovs entered the parliament on Wednesday morning. Images from the scene...
View Articleانسٹاگرام لائیکس فروخت کرنے والی وینڈنگ مشین
انسٹاگرام استعمال کرنے والے ہر صارف کو ہی اپنی پوسٹ کی گئی تصاویر پر زیادہ سے زیادہ لائیکس کی خواہش ہوتی ہے اور اب آپ ایک وینڈنگ مشین کے ذریعے اپنی یہ تمنا پوری کر سکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی روس کے...
View Articleپاکستان خلیجی ملکوں کے معاملے پر غیر جانبدار رہے گا
قطر اور سعودی عرب کے اتحادیوں میں جاری کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورت حال پر پاکستان کی قومی اسمبلی نے ایک متفقہ قرار داد میں اسلامی ممالک کو صبر سے کام لینے اور باہمی تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل...
View Articleایرانی بندرگاہ کے ذریعے خطے پر بالادستی کا بھارتی خواب چکناچور
غیر ملکی کمپنیوں نے ایرانی بندرگاہ میں سرمایہ کاری سے انکار کر دیا ہے جس کے نتیجے میں چابہار کے ذریعے خطے پر بالادستی قائم کرنے کے مذموم بھارتی عزائم خاک میں مل گئے ہیں۔ بھارت نے پاکستانی بندرگاہ گوادر...
View Articleمقبوضہ کشمیر سے متعلق سوال پر مودی کو سانپ سونگھ گیا
قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایسے خاموش ہوئے جیسے انہیں سانپ سونگھ گیا ہو۔ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک...
View Articleسوشل میڈیا پر گستاخانہ اور فرقہ وارانہ مواد شائع کرنے پر سزائے موت
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ اور فرقہ وارانہ مواد شائع کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کو موت کی سزا سنائی ہے۔ جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور کی عدالت نے ملزم کو مختلف دفعات...
View Articleتھاکوٹ برج : پاک چین دوستی کے نام ایک پُل
شرگول سے گزر کر ہم بٹگرام پہنچے۔ بٹگرام ضلعی ہیڈ کوارٹر ہے۔ لیکن سڑک پر سے گزرتے ہوئے ایک پسماندہ قصبہ محسوس ہوتا ہے۔ سڑک کے دونوں جانب پرانے طرز کی چھوٹی چھوٹی دکانیں اور بوسیدہ عمارتوں میں قائم چند...
View Articleسعودی قطر تنازع : پاکستان کو کیا کرنا چاہئے ؟
سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی قطر کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی پر پاکستان ایک مشکل صورت حال سے دوچار ہو گیا ہے کیونکہ اگر پاکستان سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیتا ہے تو اس کے لئے مسائل پیدا ہو سکتے...
View Articleعالمی رہنما شامی پناہ گزین مصور کی نظر میں
شام سے تعلق رکھنے والے پناہ گزین مصور عبداللہ العمری نے بھی دنیا کی موجودہ صورتحال کو ایک مختلف انداز میں سب کے سامنے پیش کرنے کی ٹھانی اور برسلز میں واقع اسٹوڈیو میں 19 ماہ کی لگاتار محنت سے مصوری کے...
View Article