دبّی رکھ نواز شریف ہم تمہارے پاس ہیں۔۔۔
وزیرِاعظم نواز شریف کابینہ میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اسحاق ڈار کی وہی اہمیت ہے جو کسی بھی پکوان میں نمک کی۔اسحاق ڈار پڑھے لکھے ٹیکنو کریٹ سیاستدان اور معاملہ فہم کارپوریٹ آڈیٹر ہونے کے علاوہ ضروری حد تک...
View Articleاگر تو یہ انصاف ہے
جب بنگلہ دیش بنا تو اس وقت شیخ مجیب الرحمان دیوتا تھے، پھر بھی ان کا دھیان اس طرف نہیں گیا کہ بنگالی قوم کے احساس ِ محرومی ، غصے اور جذبہِ انتقام کو قومی تعمیر کی جانب مرتکز کرکے خون میں نہائی آزادی...
View Articleکیا براک اوباما سے نوبل امن انعام واپس لے لیا جانا چاہیے؟
سال 2013ء کا اختتام ہونے کو ہے لیکن افغانستان ،پاکستان اور یمن میں امریکا کی ڈرون جنگیں جاری ہیں،صدر براک اوباما اپنے وعدے کے مطابق بدنام زمانہ عقوبت خانے گوانتانامو بے کو بند کرنےمیں ناکام رہے ہیں اور...
View Articleیوتھ لون اسکیم اور مریم نواز کا مستقبل؟
پاکستان میں2013ء کا سال 9 کروڑ سے زائد نوجوانوں کے لئے ہر لحاظ سے اچھا رہا ہے۔ اس لئے کہ پاکستان کی ہر سیاسی جماعت خواہ وہ حکمران ہو یا اپوزیشن کا حصہ سب کو اپنے اپنے سیاسی مقاصد پورے کرنے کے...
View Articleکون سا دو قومی نظریہ
ہماری ابتدائے رپورٹنگ کے زمانے میں جن استادوں کی خدمت میں حاضری کا اعزاز رہا، ان میں سے ایک مشہور و معروف رپورٹر میاں محمد شفیع بھی تھے جو م ش کے نام سے مشہور تھے۔ ایک دن دفتر کی سیڑھیوں میں ان سے...
View ArticleUrdu writing software free download
اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہاردو لکھنا نہایت آسان ہے، میں آپ کو دو طریقے بتاتا ہوں ان میں سے جو آپ کو مناسب لگے آپ وہی استعمال کر سکتے ہیں١) آپ ''پاک اردو انسٹالر''کو انسٹال کر لیں اس کے بعد آپ...
View Articleلاکھ ناداں ہوئے، کیا تجھ سے بھی ناداں ہونگے
ارشاد احمد عارفآٹھ دس سال قبل میں ایک معاصر اخبار میں اداراتی ذمہ داریاں نبھا رہا تھا۔ 16؍ دسمبر کی مناسبت سے سقوط ڈھاکہ کے اسباب، واقعات اور ذمہ داروں کے حوالے سے اداریہ لکھا جس میں جنرل یحییٰ خان اور...
View Articleانسانی عظمت کی دشمن ۔ حسینہ واجد
16دسمبر 1971ء کو سقوطِ مشرقی پاکستان ہوا اور بنگلہ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن نے پُراسرار حالات میں اسلام آباد سے لندن جاتے وقت سول چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مسٹر ذوالفقار علی بھٹو سے وعدہ کیا کہ وہ اُن...
View Articleبھارتی سفارتکار خاتون اور ریمنڈ ڈیوس
اپنے مالی اور فوجی وسائل کے بل بوتے پر ان دنوں دُنیا کی واحد سپر طاقت بنے امریکا کی رعونت تو اب ایک جانی پہچانی حقیقت بن چکی ہے۔ بھارت مگر اس حوالے سے بڑھکیں لگاتا ذرا عجیب سا لگ رہا ہے۔ مجھے یہ بات...
View Articleقابل رحم پولیس
امریکی صدر اوباما کی تشخیص ہے کہ پاکستان کو اندر سے خطرہ ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف نے ان کی موجودگی میں اعلان کیا کہ ہمیں اندر سے خطرہ ہے اور پہلے گھر کو ٹھیک کرنا ہو گا۔ بیرونی خطرات کا...
View ArticleThe new era for Jamiat
The age of the Cold War was very useful for Muslim World from ideological perspective. It is because the ideological boundaries were clear and prescribed. The recognition of enemy was apparent and all...
View Article