مسلم امہ کہاں گئی؟؟ کب جاگے گی؟؟
پچاس سے زائد اسلامی ممالک۔ وسائل اور پیسہ بے انتہا۔ اکثر ممالک کی اپنی اپنی فوج۔ پاکستان ، ترکی، مصروغیرہ کی افواج کا تو دنیا کی بیس بہترین افواج میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ ایک اسلامی ملک پاکستان دنیا...
View Articleبے وطن، بے گھر روہنگیا مسلمان
گوتم بدھ نے انسانوں کو امن اور عدم تشدد کی تلقین کی۔ آپ نے ہر ذی نفس کا خیال رکھنے کو کہا۔ آپ کی تعلیمات پر عمل کرنے والے بعض بھکشو اس بات کا خیال بھی رکھتے تھے کہ زمین پر رینگنے والا کوئی کیڑا بھی...
View Article'سوچی سے نوبیل انعام واپس لے لینا چاہیے وہ اب اس کی حقدار نہیں رہیں'
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے نوبیل انعام واپس لینے کے لیے بین الاقوامی سطح پر اٹھنے والی آوازیں زور پکڑتی جا رہی ہیں اور برطانیہ میں گارڈین سمیت کئی مقتدر اخبارات نے روہنگیا مسلمانوں پر بہیمانہ...
View Articleجب بی بی سی کے نامہ نگار نے روہنگیا مسلمانوں کا ایک گاؤں جلتا دیکھا
دو ہفتے قبل میانمار کے ریاست رخائن میں پھر سے بھڑک اٹھنے والے تشدد کے بعد سے اب تک 164000 روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں پناہ لینے کر مجبور ہو چکے ہیں۔ پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوج اور رخائن...
View Articleایپل کو ایک اور دھچکا : ہیواوے دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بن گئی
ویسے تو ایپل کے آئی فون کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے مگر جہاں تک فروخت کی بات ہے تو کافی عرصے پہلے ہی سام سنگ نے اسے پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ مگر اب ایپل کو ایک اور دھچکا لگا ہے اور اس سے عالمی سطح پر...
View Articleجنگ عظیم دوم : ہٹلر نے پولینڈ کو کیسے تاراج کیا ؟
یکم ستمبر 1939ء، طلوعِ سحر،جنگ کا کوئی اعلان نہ کیا گیا۔ ہٹلر کی زبردست جنگی مشن کی پہلی طوفانی موجیں پولینڈ کی مغربی سرحدوں سے داخل ہوئیں۔ مشرقی پروشیا، پومی رینیا، سلیشیا اور سلوواکیا سے بیک وقت نازی...
View Articleارما : ہزاروں بموں کی طاقت والا طوفان
آج کل براعظم امریکہ کو سمندری طوفانوں کے تھپیڑوں کا سامنا ہے، جن کی شدت ایک سے لے کر پانچ کے تک درجوں میں ناپی جاتی ہے۔ ان میں ایک سب سے ہلکا اور پانچ شدید ترین درجہ ہے۔ طوفان کی شدت ناپنے والا یہ نظام...
View Articleسمندری طوفان ’ارما‘ کی تباہ کاریاں
سمندری طوفان ’ارما‘ نے کریبیئن جزائر میں زبردست تباہی مچائی ہے۔ طوفان اب بحرِ اوقیانوس کے جانب بڑھ رہا ہے، اس کی وجہ سے فلوریڈا میں ریڈ الرٹ جاری کیا گيا ہے۔سمندری طوفان ارما کا اثر اتنا زبردست تھا کہ...
View Articleکیا وزیر اعظم نریندر مودی روہنگیا مسلمانوں کے توسط سے 'ہندو کارڈ'کھیل رہے ہیں ؟
انڈیا کی حکومت نے میانمار کے مسلم روہنگیا پناہ گزینوں کو غیر قانونی تارکین اور ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے انھیں ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب...
View Articleتاریخ کا خطرناک ترین طوفان ’ارما‘ فلوریڈا کے قریب پہنچ گیا
کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان ’ارما‘اب ریاست فلوریڈا کے قریب پہنچ گیا، ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور فضا میں ہوا کے بگولے بننے لگے ، بارش بھی شروع ہو گئی۔ فلوریڈا کے نزدیک آتے ہی...
View Articleترک ہیکرز کا میانمار پر کاری وار، سرکاری ویب سائٹس ہیک کر لیں
ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد ویب سائٹس ہیک کرلیں۔ میانمار حکومت کے مطابق ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کیخلاف بطور...
View Articleسمندری طوفان ’ارما‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا
امریکی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ چوتھے درجے کا سمندری طوفان ارما امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی جزائر سے ٹکرا گیا ہے جہاں خدشہ ہے کہ طوفان سے آنے والی سمندری لہریں 15 فٹ تک اونچی ہو سکتی...
View Article’پاکستان چین کا اسرائیل ہے‘
حالانکہ سنہ 1950 میں انڈیا اور پاکستان نے عوامی جمہوریہ چین کی کیمونسٹ حکومت کو یکے بعد دیگرے تسلیم کر لیا تھا مگر چین مغرب نواز جاگیردارانہ طبقے اور نوکر شاہی کے چنگل میں پھنسے پاکستان کے بجائے نہرو...
View Articleاقوام متحدہ نے مینمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کو نسل کشی قرار...
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق اعلیٰ ترین عہدیدار زید رعد الحسینی نے مینما ر میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن کی مذمت کرتے ہوئے اسے نسلی کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔ اُنہوں نے یہ بیان...
View Articleامریکہ کو دہشت گردی کے خلاف جنگیں 3.7 ٹریلین ڈالرز میں پڑیں
جب امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان سے فوج واپس بلانے کی ایک وجہ اخراجات قرار دی تھی تو اس کا مطلب امریکہ کی طرف سے جنگوں پر اب تک خرچ کیے جانے والے ایک ٹریلین ڈالرز تھے۔ ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا...
View Articleدہشت گردی کے خلاف پاکستانی خدمات تاریخی ہیں، اردوگان
ترک صدر رجب طیب اردوگان نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی حمایت کا مکمل اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام کی خدمات تاریخی...
View Articleشمالی کوریا امریکہ کو ایسا درد پہنچائے گا جو اس نے کبھی سہا نہیں ہو گا
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے بعد امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کو ’ایسا درد پہنچائے گا جو اس سے پہلے کبھی نہ سہا ہو گا۔‘ اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے سفیر...
View Articleترکی کے روس سے ایس 400 اینٹی ایئرکرافٹ میزائل خریدنے کے معاہدے پر دستخط
ترکی نے اپنے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لیے روس سے اربوں ڈالر مالیت کا طیارہ شکن میزائل سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ ترکی نے روس کے ساتھ...
View Articleروہنگیا کے مسلمان کسی مسیحا کے منتظر
گزشتہ دنوں جب اسلامی ممالک میں عیدالاضحی جوش و خروش سے منائی جا رہی تھی اور مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کو ذبح کر رہے تھے، اِسی دوران بدھ مذہب کے پیروکار ملک میانمار (برما) میں روہنگیا...
View Articleسوا ارب افراد کو خوراک، پانی کی کمی اور افلاس کا خطرہ
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سوا ارب سے زیادہ افراد کو زمین کی کم ہوتی ہوئی زرخیزی کے سبب خوراک، پانی کی کمی اور افلاس کا خطرہ ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے کنوینشن (یو این سی سی...
View Article