کاتالونیہ اسپین سے آزادی کیوں چاہتا ہے ؟
کاتالونیہ کی آزادی کی کوششیں سپین میں گذشتہ 40 سالوں میں ملک کا سب سے بڑا سیاسی بحران ہے۔ مگر اس معاملے کی بنیادی محرکات ہیں کیا؟کاتالونیہ کیا ہے؟کاتالونیہ سپین کے شمال مشرق میں ایک خودمختار علاقہ ہے...
View Articleنامعلوم افراد نامعلوم ہی رہیں گے ؟
لوگ پوچھتے ہیں کہ احمد نورانی کو کس نے اس درندگی سے مارا۔ لیکن میرے پاس اس کا کوئی جواب نہیں۔ میں کیا بتائوں کس نے مارا۔ پوچھا جاتا ہے کہ نورانی پر حملہ کرنے والے کون تھے۔ اس کا بھی میں کیا جواب دوں۔...
View Articleفضائی آلودگی ہر سال 90 لاکھ افراد کی موت کا سبب
آلودگی کیخلاف جنگ میں ہمیں کامیابی نہیں مل رہی۔ دنیا بھر میں کوئی 45 کروڑ افراد آلودہ فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ اور کم از کم 4 دن یہ شدید گندی ہوا میں سانس لیتے ہیں۔ دیوالی میں آتش بازی نے کروڑوں...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کس نے بند کیا ؟
امریکی صدر کو دنیا کا طاقتور ترین شخص قرار دیا جاتا ہے مگر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ایک ملازم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ منٹ کے شاک ضرور کر دیا۔ جی ہاں گزشتہ شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ذاتی ٹوئٹر...
View Articleمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملائیشیا کی شہریت مل گئی
مسلمان مبلغ ذاکر نائیک کو ملائیشیا کی حکومت نے اپنے ہاں مستقل رہائش کی اجازت دے دی ہے۔ بھارتی حکومت ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کر چکی ہے اور برطانیہ میں اُن کے داخلے پر پابندی ہے۔ خبر رساں ادارے...
View Articleدنیا بھر میں تین ملین افراد ’بے وطن‘ ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت تیس لاکھ افراد کو بے وطنیت کا سامنا ہے جن کی اکثریت کا تعلق کسی نہ کسی خطے کی مذہبی، نسلی یا ثقافتی اقلیت...
View Articleدینا، جناح ملاقات : خواہش سے خواب تک
سچ تو یہ ہے کہ انسان خواہش اور خواب کے درمیان زندگی گزار دیتا ہے۔ نہ خواہش اس کے بس میں ہوتی ہے اور نہ ہی خواب۔ یہ عجیب و غریب، نہایت دلفریب اور انتہائی خوبصورت منظر تھا۔ میں نے کبھی خواہش اور خواب میں...
View Articleپاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل
پیراڈائز لیکس میں مشرف دور کے وزیر اعظم شوکت عزیز کا نام سامنے آ گیا، شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا جبکہ ان کی اہلیہ اور بچے بینی فشری تھے ۔ وزیر خزانہ بننے سے کچھ پہلے شوکت عزیز نے...
View Article’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت ایک ہزار ارب ڈالر ہو گئی
ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف ترین کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر تک جا پہنچی۔ معروف سیلولر اورکمپیوٹر ساز کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر یعنی 10 لاکھ 6 ہزار ارب پاکستانی...
View Articleعرب کے بدو کون تھے ؟ کیا ہو گئے
سعودی عرب میں خانہ بدوشوں کو’ بدو‘ کہا جا تا ہے، اب سے 4 سے 5 دہا ئیوں پہلے تک اس علاقے کی 80 سے نوے فیصد آبادی میں خانہ بدوش رہتے تھے ۔ صحرائے عرب میں بسنے والے خانہ بدوش زمانہ قدیم سے اب تک اپنی...
View Articleسعودی عرب کی تاریخ
سعودی معاشرہ سختی سے اپنی روایات پر پابند رہنے والا ملک ہے لیکن یہ بات بھی عیاں ہے کہ سعودی اعلیٰ ترین جمالیاتی ذوق رکھتے ہیں اوراس معاملے میں ان کی جدت پسندی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ یہاں وہ غیر ملکی...
View Articleپیراڈائز پیپرز کیا ہیں ؟
گزشتہ برس جاری ہونے والے پاناما پیپرز پاناما کی مشہور لاء فرم موزیکفونسیکا کی دستاویزات پر مبنی تھے لیکن اب جاری ہونے والے پیراڈائز پیپرز کمپنی ’’ایپل بائی‘‘ کی دستاویز پر مشتمل ہیں۔ پاناما پیپرز میں...
View Articleکیمرہ ساز کمپنی نائیکان نے چین میں اپنا پلانٹ بند کر دیا
ایک مشہور اور پرانی کیمرہ ساز کمپنی ’ نائیکان‘ نے چین میں کیمرے بنانے کی اپنی ایک فیکٹری بند کر دی ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سمارٹ فونز میں نصب ڈیجیٹل کیمروں کے ذریعے تصویریں کھینچنے کا بڑھتا ہوا...
View Articleگوگل پلے اسٹور میں جعلی واٹس ایپ کی موجودگی کا انکشاف
واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر اس کا ایک جعلی اور ممکنہ طور پر نقصان دہ سافٹ وئیر بھی موجود ہے؟ جی ہاں واقعی، گوگل پلے اسٹور میں اپ ڈیٹ واٹس ایپ...
View Articleبولیویا میں چے گویرا کی مشکلات
کیوبا میں کامیابی کے بعد چے نے لاطینی امریکا کے ملک بولیویا کا رخ کیا تاکہ وہاں بھی گوریلا کارروائیوں کی مدد سے انقلاب لایا جا سکے۔ اس دوران وہ ڈائریاں لکھتا رہا، جو شائع ہو چکی ہیں۔ اس میں 7 نومبر1967...
View Articleشمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا
شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا۔سیول پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی اور کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت...
View Articleسلطنت عثمانیہ کی یادگار، ترکی کا تاریخی گرینڈ بازار
ترکی کے شہر استنبول میں واقع تاریخی گرینڈ بازار کا شمار دنیا کے قدیم ترین بازاروں میں ہوتا ہے۔ اس کی بنیاد سن چودہ سو پچپن میں سلطنت عثمانیہ کے دور میں رکھی گئی۔ گرینڈ بازار میں اکسٹھ گلیاں اورسینکڑوں...
View Articleجاسوسی دنیا کا معروف کردار شیرلک ہومز : دلچسپ حقائق
جاسوسی دنیا کے معروف کردار شیرلک ہوم کے نام سے کون واقف نہیں ۔19ویں صدی کے اس کردار نے جاسوسی دنیا ہی نہیں بلکہ حقیقی دنیا میں بھی کئی نئی جدتوں کو جنم دیا۔ ادبی دنیا کا یہ تخلیقی کردار سائنسی دنیا میں...
View Articleسوشل میڈیا : اپنی اداؤں پر غور کرے
شرمین عبید چنائے کا ٹویٹ ایک نان ایشو ہے جسے مسلسل کھینچنا وقت گنوانا ہے۔ نواز شریف، عمران خان یا ڈی جی آئی ایس پی آر وغیرہ کی تقاریر یا لمبی لمبی پریس کانفرنسیں محض ایک خبر کے طور پر نشر کرنے کے بجائے...
View Articleترکی میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اقتدار کے پندرہ سال
تین نومبر کو ترکی میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کو اقتدار میں آئے ہوئے پندرہ سال مکمل ہو چکے ہیں۔ دنیا میں بہت ہی کم جماعتوں کو اپنے قیام کے تھوڑے ہی عرصے بعد اقتدار حاصل ہونے اور بغیر کسی...
View Article