سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بہت جلد 140 حروف کی پابندی آپ کو مزید پریشان نہیں کرے گی۔ جیسا آپ کو علم ہے کہ اس مقبول سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صارفین ابھی 140 حروف سے زیادہ کا پیغام تحریر نہیں کر...
View Articleافغان امن کے لیے پاکستان امریکہ کی ضرورت ہے، امریکی تجزیہ کار
بھارتی وزیر دفاع نِرملا سیتا رمن نے امریکی وزیر دفاع میٹس کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت افغانستان میں اپنی افواج نہیں بھیجے گا، لیکن وہ افغانستان کی امداد جاری رکھے گا۔ دورہ بھارت...
View Articleکیا پاکستان اپنی سرزمین پر کسی مشترکہ فوجی کارروائی کی اجازت دے سکتا ہے؟
ایسے میں جب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے اندر مبینہ پناہ گاہوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعادہ کر چکے ہیں اور اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات بظاہر کشیدہ ہیں، کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ...
View Articleچین کے صوبے سنکیانگ میں’حکام مسلمانوں سے قرآن ضبط کر رہے ہیں
چین کے صوبے سنکیانگ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق چینی حکام نے مقامی مسلمان آبادی کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام مذہبی اشیا بشمول مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن اور جائے نماز حکام کے حوالے کر دیں۔ خبر رساں ادارے...
View Articleآکسفورڈ یونیورسٹی نے آن سان سوچی کی تصویر ہٹا دی
آِکسفورڈ یونیورسٹی نے میانمار کی رہنما آن سان سوچی کی تصویر مرکزی گیٹ سے ہٹا دی۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ریاستی تشدد کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث میانمار رہنما آن سان سوچی کو عالمی سطح پر شدید...
View Articleکاتالونیا میں اسپین کی پولیس آزادی ریفرنڈم رکوانے کیلیے کوشاں
ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں آزادی کے ریفرنڈم کی پولنگ کے لیے مقامی حکومت پرعزم ہے۔ اس ریفرنڈم کو اسپین کی مرکزی حکومت کالعدم قرار دے چکی ہے۔ ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں آزادی کے حامی بے شمار افراد نے...
View Articleزلزلے کتنی قسم کے ہوتے ہیں ؟
خشکی کے علاوہ سمندر میں بھی زلزلے آتے ہیں۔ ہر دو سطحوں پر آنے والے زلزلوں کی ایک سے زائد اقسام ہیں جن کا مختصر احوال درج ذیل ہے۔ چٹانی زلزلہ اکثر زلزلے زمین میں موجود چٹانی پلیٹوں کی حرکت کی بدولت...
View Articleکیا بھارت کی معیشت تیزی سے زوال پذیر ہے ؟
چین اور جاپان کے بعد بھارت ایشیا کی سب سے بڑی معیشت تھا لیکن اب دنیا بھر کا میڈیا اس کی کمزور ہوتی معیشت کا ذکر کر رہا ہے۔ 2014 میں جب اقتدار بدلا اور نریندر مودی نے حکومت کی باگ ڈور سنبھالی تو امید کی...
View Articleیورپ میں آزادی کی تحریکیں
یورپ کے مختلف ممالک میں آزادی کے حصول کی جدوجہد جاری ہے۔ اسکاٹ لینڈ، باسک اور اسپین کے خطے کاتالونیا کے باسی ایک خود مختار ریاست چاہتے ہیں۔ بیلجیئم میں زبان کی بنیاد پر تنازعہ موجود ہے۔ سلطنت برطانیہ...
View Articleاوغر مسلمانوں اور چین کے درمیان جھگڑا کیا ہے ؟
چین کے سنکیانگ صوبے سے متعلق رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وہاں اقلیت مسلم کمیونٹی سے کہا گیا ہے کہ وہ قران اور نماز میں استعمال ہونے والی دیگر اشیا کو جمع کرائیں۔ چینی حکومت نے کہا ہے کہ یہ محض افواہیں...
View Articleشمالی کوریا نے وائٹ ہاﺅس پر میزائل برسانے کی تیاری مکمل کر لی
شمالی کوریا کے مختلف شہروں میں امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے ہیں جن پر امریکا سے فیصلہ کن جنگ اور امریکی ایوانِ صدر یعنی وائٹ ہاس پر میزائلوں کی بارش برسانے کا واضح...
View Articleکاتالونیا ریفرنڈم، پولیس پولنگ اسٹیشنوں میں داخل
کاتالونیا کی حکومت اور ریفرنڈم کے حامیوں نے اسپین کی مرکزی حکومت کی تمام تر مخالفت کے باوجود پولنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جب کہ ہسپانوی پولیس زبردستی پولنگ اسٹیشنوں میں داخل ہو کر بیلٹ باکسز قبضے...
View Articleجماعت اسلامی کی سیاسی ناکامی
ملکی سیاست کرپشن کے ایشو کے گرد گھوم رہی ہے اور اس میں دو رائے نہیں ہو سکتی کہ جماعت اسلامی کی قیادت پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں۔ نہ نوازشریف اور زرداری کی طرح جماعت اسلامی کی قیادت کی بیرون ملک...
View Articleتاج محل بھارتی ٹور ازم گائیڈ بک سے خارج
دنیا کے عجائبات کی فہرست میں شامل ’تاج محل‘ کے نام کو ریاست اترپردیش نے اپنی ٹورازم منسٹری کے کتابچے سے نکال دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست یو پی کی ٹور ازم منسٹری نے سیاحوں کی سہولت اور...
View Articleحکومتی عدم توجہ، پاکستان اسٹیل ملز لاوارث ہو گیا
حکومت کی عدم توجہ کے سبب ماضی میں اربوں روپے کمانے والا پاکستان اسٹیل ملز لاوارث ہو گیا ۔ اسٹیل ملز میں نہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہے نہ مستقل چیف فنانشل آفیسر ہے، اسٹیل ملز کے تمام ڈائریکٹرزکی نشست بھی...
View Articleترکی : شمالی عراق میں داخل ہونے کی تیاریاں
ترکی اور شمالی عراقی کرد انتظامیہ جس کے ترکی کے ساتھ حالیہ کچھ عرصے سے بڑے گہرے تعلقات چلے آرہے تھے اب یہ تعلقات نہ صرف سرد مہری کا شکار ہو چکے ہیں بلکہ ان دونوں کے درمیان جاری یہ سرد مہری کسی وقت بھی...
View Articleسوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز بھی چھن گیا
میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبیل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا...
View Articleامریکا میں قتل عام کیوں؟
امریکی شہر لاس ویگاس میں تین روزہ میلہ جاری تھا۔ لوگ سروں کے ساتھ ایک گلوکار کی آواز سننے میں محو تھے کہ فائرنگ کی آواز نے رخنہ ڈال دیا۔ موسیقی کی جگہ ’’لیٹ جاؤ‘‘ کی آوازیں آنے لگیں اور پھر درد سے...
View Articleعقیدہ ختم نبوت‘‘ کے اقرار نامہ کے اخراج کی پوری قومی اسمبلی ذمہ دار
قومی اسمبلی میں پرائیویٹ ممبر ز ڈے تھا، پورے اجلاس میں الیکشن ایکٹ 2017ء سے ’’ختم نبوت کے اقرار نامے‘‘ کے اخراج پر بحث ہوتی رہی، اس بل سے اقرار نامے کے الفاظ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی...
View Articleآصف زرداری اور نواز شریف کا مک مکا ؟
سابق صدر آصف علی زرداری سے پوچھا کہ کیا آپ نے مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر سنی؟ زرداری صاحب نے بغیر کسی توقف کے کہا کہ اب میں نواز شریف کی کوئی بات نہیں...
View Article